اپنا کردار ایسا رکھیں
کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں
اگر آپ دکان دار کو 1000 کا نقلی نوٹ دے کے640 کا سامان لیتے ہو تو دکان دار کو کتنے پیسوں کا نقصان ہو گا ؟
پڑھے لکھے لوگ سامنے آجائیں زرا
سورج اور والد کی گرمی کو برداشت کرنا سیکھو جب یہ ڈوب جاتے ہیں تو ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے..
ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے جہاں وہ کھوئی ہو،
سوائے اعتبار کے جہاں کھو جائے پھر وہاں سے کبھی نہیں ملتا
بہت جلدی مرتے ہیں حُسن پر لوگ ، کردار پر مرنے کو صدیاں لگتی ہیں
اچھے اخلاق اور اچھے کردار کے بغیر آپ کی تعلیم
آپ کے دماغ پر بوجھ کے علاوہ کچھ نہیں.
چاہے وہ تعلیم دین کی ہو یا دنیا کی
وہ جس نے 63 سال عمر میں کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ حضرت محمد(ﷺ) ہیں۔
ذیت کے بدلے میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے...
نصیحت کیجیے پر شرمندہ نہیں... گفتگو ایسی کیجیے کہ سننے والے کے دل میں اترے.... مقصد دستک دینا ہو تو دروازے نہیں توڑے جاتے
ہم لوگ نیک بننا نہیں، صرف نیک دِکھنا اور نیک کِہلانا چاہتے ہیں- اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے
عزت, احساس , پیار , شفقت , اور محبت ایسے ادھار ہیں جو ضرور واپس ملتے ہیں .
رب کریم آپ کو دشمنوں کے شر اورحاسد وں کے حسد سے محفوظ رکھے . آمین
" وہ جو احمد بھی ہے اور محمد ﷺ بھی ہے
اُس پہ لاکھوں درود ، اُس پہ لاکھوں سلام "♥
💚صل اللہ علیہ والہ وسلم💚
ہم اپنی ذات سمیت کسی کے بھی ایک حد تک ہی کام آ سکتے ہیں پھر اس سے آگے معاملہ براہ راست اللہ اور بندے کے درمیان ہوتا ہے کیونکہ لاکھ چاہ کر بھی آپ دوا میں شفا نہیں ڈال سکتے، بس دعا، دعا اور دعا اسکے سوا کچھ بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا۔
تیری بارگاہ میں___ اے خدا
میری شب و روز ہے یہی دعا
تو رحیم ہے تو کریم ہے
مجھے مشکلوں سے نکال دے!
جـــــــب بھــــی کسی کو دعــــــــا دو،
اچھــــــی اور خـــــــلوص دل ســـــے دو کیــــــونکہ
آپکـــــی مــــــانگی ہوئـــــی ہر دعـــــــا پہلـــے آپکــــے حـــــق میــــں قبـــــول ہوتـــی ہــــــے_💕
اِنَّ رَبِّىْ لَسَـمِيْعُ الـدُّعَآءِ (ابراھیم،39)
- مجھے میرے ربّ سے مانگی ہوئی ہر دُعا پہ یقین ہے__ " اور وہ دعاؤں کو سننے والا ہے_
زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتے لیکن کیٔ دفعہ ایسا تھپڑ مارتی ہے کہ ساری عمر یاد رہتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain