مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ہنر....
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے....
دل بہت اداس ہے آقا
اب تو مدینہ بلا لیجئے ۔
آمین
#Arhaam💔
ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﻭ ﮐﻮﺋﯽ #ﮐﺎﻻﺩﮬﺎﮔﺎ ﻧﻈﺮِ #ﺍُﻟﻔﺖ
ﮐﺎ۔۔
# ﺑﮯﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ
#ﻧﻈﺮﻧﮧ ﻟﮕﺎ ﺩﮮ
قسمت نے سارے کھیل میرے ساتھ ہی کھیلے ہیں۔
جن کو اپنے سمجھا تھا وہ ہی غیر ٹھہرے ہیں۔
اللّٰہ نے عطا کرنے کی حد کردی
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو اپنا محبوبﷺ۔
وہ جو دل کے قریب تھا
نجانے کس کا نصیب تھا
اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اس بے وفا کا۔۔
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے۔
کسی کی غلتی کو لوگو کے سامنے بے پردا کرکے تماشا کرنے والے خدا سے پر دا مانگتے ہیں انکا بہی محشر میں تماشا بنیگا بے پر دا ھوکر
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
*#جولوگ ہمیں#دیکھ کر#جَلتےہیں ۔✌*
*👈#انھیں_کَہنا👉*
*👈#اَبھی تو ہم#سَادگیسے#چَلتےہیں۔🔥💪🔥*A
*⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡💕💕⚘*
*⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘*💫💫💫💫💫💫💫💫
#❤😘
👈 #یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا غالبؔ!👉
🔥#کہ تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں🚶
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ،
ایک وفا کی کمی تھی ساقی، باقی یار تو کمال تھا
سنا ہے شوق ہے آپ کو حکمرانی کا👑
یہ دل سلطنت ہے آپ کی بس راج کیجئیے❤L
کفن میرے سر سے اتار کر خوب دیدار کر لینا
پھر کبھی نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رولایا
کرتے تھےLaibo
جس کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
اس کے زخم بہت گہرے ہوتے ہیں __"💕~•°💕
کون خریدے گا ہیروں کے دام تیرے آنسو
وہ جو درد کا تاجر تھا شہر چھوڑ گیا
❤#میں_لب_ہوں_میری_بات_ہو_تم💖
💕#میں_تب_ہوں_جب_ساتھ_ہو_تم💕
💗
#ادائیںنہ دیکھایا کر _کچھ لحاظ بھی کیا کر💕
#کمزوردل والا ھوں __کچھ تو خیال کیا کر💕😍
یهی وقت لوٹ کر آے گا ..میں نے تو برداشت کر لیا
. .
تم تیار رہنا ...ہر کوئی _،،میں،،_ نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain