جو عریضے جسم پر لکھتا ہوں میں زنجیر سے
فن یہی مولا ع میری نسلوں میں آنا چاہئیے🥰
نعرہ ولایت : عَلِیُ وَّلِی اَللّہ💞☝
یہ بیٹیاں وہ پھول ہیں جو باغوں میں نہی کھلتیں
یہ رب کا دیا نور ہے جو قسمتوں سے ملتیں ہیں 🔥
لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کردو
تو کہتےہيں کہ تم بدل گۓ ہو ✌️





وہ جو پیار کر کے مجھے چھوڑ کر چلا گیا
بلایا میں نے بھی نہیں دیکھا اس نے بھی نہیں Arhaam😥😥good night all😥😥👈
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اِس لئے تُجھ سے ملاقــات نہیــــں چاہتے اب
رات گزری ساری اِن حسابوں میں
اُسے محبت تھی؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے
-"ہمیشہ خوش رہا کرو♥️
پھر دیکھنا🙊
میرے جیسے کیوٹ ہو جاو گے قسمے 😍😂🙊🤣🤣
ہائے ماشاءاللہ 🙊🙈



" غربت کے سائے میں پلا وہ شخص ،،
جھوٹی ہنسی سے __ عید پے احسان کر گیا ________!!
میرا خیال تھا میں ہی یہاں اکیلا ہوں
سُنا ہے آپ کا بھی ہم نشیں نہیں کوئی
🔥
" یا ربـــ عطا کر وہ راستــے -
جس میں بھٹکنے کا گُمــان نہ ہو 💟
#آميــن
وجود جتنا بھی حسِــــــین ہو✌️
کِــــــردار_بـَـــازی لـــے جاتا ہـــے صاحب‼️
جیسا مرد ہوتا ،
ویسی عورت ملے گی
قرآن کہتا ہے
تو پھر دنیا کی ہر عورت کیوں 🤔 کہتی ہے کہ ہرمرد برا ہوتا ہے؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain