Damadam.pk
Arifa-Khan's posts | Damadam

Arifa-Khan's posts:

Arifa-Khan
 

سب سے زیادہ جو چیز تمہیں حساب کے دن غمگین کرے گی (وہ یہ ہے کہ)
بلاشبہ تم استطاعت ہی نہیں رکھتے ہو گے کہ تم اپنے والد یا ماں یہاں تک کہ اپنے بیٹے یا بیوی کو ایک بھی نیکی دے سکو باوجود اس کے کہ تم ان کے لیے شدید محبت رکھتے ہو گے
اور لیکن اس کے مد مقابل تم مجبور ہوگے کہ اپنی نیکیاں اس شخص کو دو جس سے (دنیا میں) نفرت کرتے رہے پھر اس کی غیبت کی ہوگی
یا اسے حقیر سمجھا ہوگا
یا اس کا مذاق اڑایا ہوگا
یا اس پر ظلم کیا ہوگا!
اور اسی لیے تو اس کا نام یوم تغابن یعنی ہار جیت کا دن ہے
اس پر اچھی طرح غورکرو
اللھم لا تجعلنا من الخاسرین ذلك الیوم
آمین

Arifa-Khan
 

"وَلٰـكِنَّ اللّٰهَ يَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ
"لیکن اللّه جس کو چاہتا ہے راہ راست پر لے آتا ہے"🤍🫀
#پٹھانی 🦋

Islamic Quotes image
A  : إذا أردتَ أن تبقى في "سِترِ الله".. فلا تكشِف سِترَ أحدٍ من عبادِه اگر اللہ - 
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے
تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نا کر لیں🌸💛
A  : کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ - 
Islamic Quotes image
A  : *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاللّٰه وَبَرَكاتُهُ* *جدائی کیا ھے؟* *"لیس - 
Arifa-Khan
 

🌴•┄┅┅❂❀﷽❀❂┅┅┈•🌴
اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
**🔮سورة ا لحجر * 15:77 ➿➿🌼🌹🌼➿➿*
اور اس میں ایمان والوں کے لئے بڑی نشانی ہے ۔

Islamic Quotes image
A  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ذکر کو لازم پکڑ لو۔ پس اپنی زبان اللہ کے - 
Arifa-Khan
 

*”اگر تم سن لو فَرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذِکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نَام لکھتے ہیں، تو لَا إلہ إلا اللّٰہ کہنے کی تڑپ میں جَان دے *دو۔“* 📿
(* اِمام اِبن قیم رحمتہ اللّٰہ)

Islamic Quotes image
A  : الحمدللہ علی کل حال🤲 -