*تم کبھی شام کے کچھ بعد کا منظر دیکھو...💔*
*سرخ آنکھوں کے کناروں پے سمندر دیکھو...💔*
*کتنے غمگین ہے باہر سے یہ ہنسنے والے...🙂💔*
*وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو...💔*
*تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے* ❤🩹🥺
*تو پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں*🙂💔
*میں لیکھتی ہوں جس کے لیے اسے خبر بھی نہیں*💔
*پڑھتے ہیں وہ لوگ جو مجھے جانتے بھی نہیں...❤🩹*🥲
*کُچھ عادتیں!! جو کے میری نہیں چھوٹتی 🔥❤️*
*شمار تیرا بھی میری جان انہی میں ہوتا ہے...💯🔥
*بہت بے ترتیب ہے دنیا_____❤🩹🥺*
*یہاں ہر دوسرے کو تیسرا چاہیے....*💔🥺
*تمھارا کہہ دینا ، " تمھارا ہوں "...💔🥹*
*میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں....❤🩹
*گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی ___❤🩹🥹*
*وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ _____💔🥲*
*بنا آواز کے رونا _______*❤🩹🥲
*رونے سے زیادہ درد دیتا ہے*💔
tu Nazr me hai kesi Orr ki💕
tujhy dekhta koi Orr hai🎧❤️💯
*کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہےنہ وہ سکون نہ وہ رشتے ، نہ وہ دوستیاں ، نہ وہ وقت ، نہ وہ ہنسی🙂🖤💕💯
*_ہر حال میں ہنسنے کا ہنر تھا جن کے پاس_*
*_وہ رونے لگے ہیں۔ کوئی بات تو ہوگی💐🔥💔
*_وہ ملــــے تــــو محــــرم بــــن کــــر ملــــے_*🫀🌸
*_دل بھــــی راضــــی ہــــو اور رب بھــــی_*🤍🌙💖
*کسی زمانے میں محبت اندھی ہوا کرتی تھی 🥰*
*لیکن اب اس نے اپنا علاج کرا لیا ہے اب وہ بنگلہ گاڑی پیسہ سب دیکھتی ہے 😂🤣😅😜😜😜😜*🤣🤣
*ٹیچر: انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام ائے*♥️❣️😍
*بچہ: مس امتحان میں تو نہ اپ انسان بنتی ہیں*🤔😜😍
*اور نہ ہمیں انسان بننے دیتی ہیں*😹😹🤣🤣
*مسکان: ، میں نے کل رات خواب دیکھا کہ میں ملکہ بن گیئ! 😆*
*لائبہ: ہاہاہا! پھر کیا ہوا؟*😂
*مسکان: ہوا یہ کہ صبح امی نے جگا کر کہا، "ملکہ سلامت! کچن کی صفائی کا وقت ہو گیا ہے!" 🤣🥲*
*لائبہ: ہاہاہاہا! خوابوں میں ملکہ، حقیقت میں نوکرانی! 🤭😂*
*_ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔_* 🥺
*_مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ_* 😫
*_میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔_* 🤧🙄🤣
*بیگم کو قابو کرنے کے لیے بنگالی بابا کو فون کیا*
*اس کی بیگم نے فون اٹھایا اور کہا وہ ابھی برتن دھو رہے ہیں بعد میں کال کرنا*🤣🫣🥲🥹🤣🤣
*میرے گھر والے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں*🙈🙈
*اسلئے کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے سے نکال دیتے ہیں تاکہ میں ٹینشن نہ لوں*😜😂🤣🤣🤣
*جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے کہ سارے یہاں پر ہیں پھر بوتل لینے کون گیا ہے*
😇🙊🤭😇
":::عـــــــشـــــــــق جس طرف نــــــــــــــــــگاہ کر گیا
جھونپڑی ھو یا مــــــــــحـــــــــــــــــل تباہ کر گیا 🥺💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain