اب ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا۔۔
یہ وہم چھوڑ دو کہ یاد کیا میں نے💔
(Follow me)
پھر میں بھی بچپن سے نکل آیا ہوں 😔💘😔
!!کہ محبت میری آخری شرارت تھی
بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے بات نصیب کی تھی کچھ نہ کر سکے💯😔
خوش رہنے کے لیے بعض اوقات
خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
💯🔥