مجھے اپنے ماضی کا دکھ نہیں دکھ ہے تو صرف اس بات کا
کہ میں نے غلط انسان پر
اپنا بہت قیمتی وقت ضایع کیا
😐🔥💯
Tere sary gunaho ki sanam tjhko saza dngi💔
Muhbbt ki trap kya h tjhy b me bta dngi🔥
تمہں دل لگی بھول جانی پڑے گی
کسی ایک سے نبھا کر کے تو دیکھو ☺️
پھر آئے گا زندگی جینے کا مزہ
کسی ایک کو اپنا بنا کر تو دیکھو 🖤🔥💯
بے خبر ہوگئے ہیں کچھ لوگ ہم سے ہماری ضرورت اب محسوس نہیں کرتے
کبھی بہت باتیں کیا کرتے تھے ہم سے اب خیریت تک معلوم نہیں کرتے 🖤🤷♀️💔🔥💯
جب اپنے پرندے کسی اور کے دانوں کے عادی ہو جائے تو انھیں آزاد کردینا چاہیے 🙂🔥💯💔
سو گئے تھے فرصتوں میں کھوئے ہوئے لوگ۔۔۔۔
دیکھتے تو سہی نومبر کی آخری رات کتنی اُداس تھی۔۔۔🖤😞😔🔥💯
Tery bin socha tha
K me mar jaongi
Aj dekh ly jeeti hn
Khush hn ab kho kr bhi tjhko
Ab tery hony na hony se fark nh mjhko
😐💔🔥💯
اس نے مجھے اس وقت آزاد کیا،
جب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا
💯💔🥀
نفرت تو کہیں نہیں تھی معاملہ انا کا تھا
وہ شخص اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا۔۔!🔥💯🥀
اب #چھوڑ دیا ھم نے #لوگوں کے پیھچے چلنا🚶
لوگوں کی جتنی #قدر کروگے لوگ اتنا ھی فضول #سمجھتے ھیں
😐💔💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain