ہر شخص مجھے روند کہ گزرا ہے الٰہی
احساس کی پیکر ہوں میں راستہ تو نہیں ہوں....💢
___Khudko khush rakha kijiye mohtarma 🌸🤗
___Aainy se keh rahi hun me 💔😌
💔🔥💯
Mong phali ma دانہ nh
Trust krny ka زمانہ nh✌🏻
💔🔥💯
Life ne dye itny DhOkay🥺🥺
Hota Rehta ha
Chalo it's Okay🙌🏻🌚💔🔥💯
-🌸'🐾
"- میرے بعد یہ رنگینیاں نہیں ہوں گی 💫🌸 میرے بعد تجھے دنیا سیاہ لگے گی 🌚
مرشد_آپ نے غور کیا_؟؟🍂
مرشد_ اس نے کسی اور کو جان کہا
😢💔🔥💯
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے۔☺💔 اس سے آگے کی داستاں ہوں میں۔🖤
- سنگل رہنے کا کوٸی ایک فاٸدہ ہی بتا دو🤷♀️☝
*دل کو تسلی دینی ہے..🏃♀️* 💔🥺
اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی💐💯
تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی🔥😏💔💯
کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀
شکایت لے کر گیا تھا اُس کے دیے ہوئے درد کی!!🔥💯
بھول گیا میں اپنا غم اُس کو اتنا خوش دیکھ کر!!💔🔥💯
چاہت مر جائے نا،
تو پرواہ بھی انتقال کر جاتی ہے.
❤🙂💔🙂
Wo Kahi Or Dil Deny Ja Rhy Hen💔
Phr Bhi Hm Unpr Jan Nisar Kr Rhy Hen💖
Ek Bewafa Se Hm kitna Pyar Kr Rhy Hen💔💔🔥🔥💯💯
بھر گیا ھے کسی کا جی ہم سے
بس یہی سوچ کہ جی بھر آیا
😔💔🔥💯
ﺍﻥ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ
ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭦ ﮐﮯﺑﺮﺳﺘﮯﮨﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ
ﺑﮯﺭﺧﯽ ﺳﮯﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯﮨﯿﮟ
😔💔🔥💯
اس نے تو کہا تھا کہ ہم با رش میں ساتھ ساتھ بھیگیں گے
تو پھر آ ج کیوں وہ تنہا ،میں تنہا اور یہ بارش تنہا۔
☁☁⛅💔🔥💯😒😔
kash Me Wo Lrki Hoti😊
Tmse RoothTi To Tmko Neend Na Ati😔💔🔥💯
Din Rat Sochty Hain Ku Ki Ye Bewafai💔😢
Meri Wafa Kya Tjhko Ab Tk Smjh Na Ayi💔💯😢
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اُسے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
😔💔💯🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain