Damadam.pk
Arm@@n's posts | Damadam

Arm@@n's posts:

Arm@@n
 

عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے 💔💔
😟💔💔شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی

Arm@@n
 

ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا سنا ہے دسمبر کے 💔😟بچھڑے کبھی نہیں ملتے

Arm@@n
 

فاصلہ رکھے ورنہ محبت ہو جائے گی۔۔۔❤
پھرکسی کا ابا نہیں مانتااورکسی کی اماں۔۔۔😂😂

Arm@@n
 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
😒😔 "اۓ دوست"
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...💔

Arm@@n
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں

Arm@@n
 

میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں😢😔😒
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
💔💔

Arm@@n
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--

Arm@@n
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"--😒💔😢کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے د میں رہنے والے

Arm@@n
 

ﻣﺖ ﭘﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮬﮯ ﮬﺮ ﭘﻞ *ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻨﺎ*..!!😟
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ *ﺣﺴﺮﺕ* ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ *ﺗﻤﻨﺎ*..🙏🏻

Arm@@n
 

سگریٹ پر لکھ کر نام تیرا غم دھوئیں میں اُڑا رہا ہوں_۔۔
🔥
_خود بھی جل رہا ہوں ،تُجھے بھی جلا رہا ہوں_۔۔!
🔥

Arm@@n
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Arm@@n
 

بہا ریں ساری میں اوروں کو با نٹ دو ں گامگر جو تجھ🙈 کو چھُو کر گزریں وہ ہو ائیں میری ہیں😘😘😘۔

Arm@@n
 

kis tarah apni muhabbat ki main takmil karun, gham-e-hasti bhi to shamil hai gham-e-yar ke saath💔😞

Arm@@n
 

heello gyz i,m back umeed ha k aap sab khairath sy hongein or sab theek ha ☺️🤗

Arm@@n
 

Mein Tod Leta Agar Tum Gulab Hoti,
Main Jawab Banta Agar Tum Sawal Hoti,
Sabhi Jante Hai Ki Mein Nasha Nahi Karta,
Fir Bhi Pee Lete Agar Tum Sharaab Hoti.😍😜

Arm@@n
 

Ladki:- Hello baby, tumhari yaad aa rahi thi.. 😒
Ladka:- Abhi salary nahi aayi hai meri.. 😫
Ladki:- Acha chalo.. papa aa gaye, bye.. 😝

Arm@@n
 

Ladki Saath Ho Toh Restaurant Ka Bill
Ladki Door Ho Toh Mobile Ka Bill
Aur
Ladki Hamesha Ke Liye Hi Door Ho Jaye Toh
Daru Ka Bill
Isliye Na Lagao Dil, Na Aayega Bill.. 😜 😛

Arm@@n
 

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
😜میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

Arm@@n
 

Broken💔armaan.....
نظر کھا گئی ، ہم دونوں کی محبت کو
روز بات کرنے والے آج خا موش ہیں

Arm@@n
 

ہم کو مارا گیا ہے نفرت سے
😞😒ہم پہ الزام تھا محبت کا