*💔میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولی😥😰🙂🙃 *💔خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا۔*😰😰 𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧....ᵃʳᵐᵃᵃᵃⁿ💔👈🏻 😥إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🩸💔⚰️
🥀💔*اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو خاموشی🤐 اختیار کر لینا یہی بہتر ہوگا"*🙂💔 𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧....ᵃʳᵐᵃᵃᵃⁿ💔👈🏻 😥إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🩸💔⚰️
*جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں* 🤫🤫 *لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں*💔😰😥𝐁𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧....ᵃʳᵐᵃᵃᵃⁿ💔👈🏻 😥إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🩸💔⚰️
وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀 🖤 اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀 🥺 کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀 🖤 رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀 🥺 ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀 🖤 غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀 🥺 ا