Damadam.pk
Arman-Malik-007's posts | Damadam

Arman-Malik-007's posts:

Arman-Malik-007
 

کچھ لوگوں کو چھوڑا نہیں جاسکتا🙃
کیونکہ وہی جینے کی وجہ ہوتے ہیں💯

Arman-Malik-007
 

Assalam o Alaikum

تھر بارش نہ آئے تو صدر زرداری ذمہ دار ، کراچی میں بارش آئے تو بھی پیپلز پارٹی ذمہ دار
مری میں قاتل برفباری ہوجائے تو اللہ کی مرضی کے آگے بندہ کیا کر سکتا ہے
A  : تھر بارش نہ آئے تو صدر زرداری ذمہ دار ، کراچی میں بارش آئے تو بھی پیپلز - 
Arman-Malik-007
 

assalam o alaikum

Arman-Malik-007
 

Assalam o alaikum every One I m back

Arman-Malik-007
 

Khatam hone ko hy safar shaid phir milen ge kbhi magar shaid All every one dd friends khuda hafiz duao main yad rakhna good bye fiamaanAllah👋👋👋👋

Arman-Malik-007
 

*🌹اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ عورتوں میں مرد کی غلط نگاہ کو پہچاننے کا آلارم لگا ہوتاہے لیکن یہ عورت پر منحصر ہے کہ وہ مرد کو نظر اٹھانے پر مجبور کرتی ہے یا نظر جھکانے پر....!!!!🌹*
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*

Khuda k li a kuch khof kro🙏
A  : Khuda k li a kuch khof kro🙏 - 
Arman-Malik-007
 

میٹرک رزلٹ 20 ستمبر اور
انٹر رزلٹ 10 اکتوبر کوجاری کیاجاے گا گیارہویں اورنویں جماعت پروموشن نوٹفیکیشن 27 جولائی کو جاری کیےجانے کاامکان میٹرک نتائج کم نمبروں والے طلبہ کیلئے اچھی خبر انٹر اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا خصوصی امتحانات کااعلان داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ 10 اگست مقرر

-~÷×±•°`´<>-="*
A  : -~÷×±•°`´<>-="* - 
10th...or...12th walo sun lo
A  : 10th...or...12th walo sun lo - 
Arman-Malik-007
 

Yr ye dd ko achnak kia ho gya hy😡mere se to use bi ni ho raha atna chang ho gya sub k pass chang hoa hy ya siraf mere pass chang ho hy😕

سنو دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو
وہ قیامت ہے جہاں ___ اپنے پرائے ہوں گے
A  : سنو دنیا میں تو کچھ دیر میرے ہو کے رہو وہ قیامت ہے جہاں ___ اپنے پرائے ہوں - 
Arman-Malik-007
 

سنو ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
بہت مجبور ہو نا تم
بہت مصروف ہو نا تم
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا
تمہیں تو وقت ہی کب ہے
ہم کو یاد کرنے کا
نہ تم کو یاد آتے ہیں
تمہیں کتنا ستاتے ہیں
جب ہم دنیا سے جائیں گے
تب ہم سے ملنے آؤگے
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے
کہ بیت مجبور ہیں ہم بھی
بہت مصروف ہیں ہم بھی
ہمیں بھی کام ہیں کتنے
تب ہم نہ آنکھیں نہ کھولیں گے
کبھی تم سے نہ بولیں گے
سنو ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے

تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
جہاں طالب علم کی ڈیسک آئسولیٹ اور آگے شیشا لگایا ہوا ہے مزید حفاظت کیلیئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہوا ہے۔ 
دنیا کا مستقبل تعلیم میں ہی ہے آج بھی دنیا اس وبا سے لڑ رہی ہے اس میں فقط تعلیمی ماہر جو ڈاکٹر ہیں وہ ہی کامیاب ہوئے ہیں۔
A  : تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا - 
Arman-Malik-007
 

ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں!!!⚠🌚
زندگی اُسے مبارک ہو جس کے پاس تم ہو "__💔

Arman-Malik-007
 

ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔😌

Arman-Malik-007
 

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے
🔥Pøstëd By Mâlïk🔥

Arman-Malik-007
 

محبت چھوڑ دینے پر ؛
دلوں کو توڑ دینے پر ؛
عجب دستور ھے صاحب!
کوئی فتو'ی نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔

Arman-Malik-007
 

طارق عزیز
ہولی ہولی بُھل جاواں گے
اِک دُوجے دیاں شکلاں وی
ہولی ہولی سِکھ جاواں گے
زندہ رہن دیاں عقلاں وی