نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے😥
*مجھے کسی کو ____ منانے کا فن نہیں آتا*
*میں اپنے آپ سے ____لڑ کر اداس بیٹھا ہوں*
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع....
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے....
```جنسے خفا نہ ہوتے تھے
انسے جدا ہو گۓ 😭😭```
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💙
😊😊
یاد نہ کرنے سے زندگی ختم تو نہیں ہو جاتی
بس دل دکھتا ہے اپنوں کی بے رخی دیکھ کر❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
زندگی کٹ گئی مناتے ہوئے
اب ارادہ ہے روٹھ جانے کا
چہرے پہ چہرہ سجا کر ملتے رہے لوگ
اتنا بڑا فریب میری سادگی کے ساتھ
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
تو میرے گاؤں میں آئے گی تو دکھاؤں گا
یہ لوگ شہر کی سب لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
🔥
غم زندگی ،غم بندگی، غم دو جہاں ،غم کارواں ❤
میری ہر نظر تیری منتظر ،
اور تیری ہر نظر میرا امتحاں❤

سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤✋🏻🤚🏻
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!✋🏻🤚🏻

❣️*غــــــــزل*❣️
❣️*ہمیــں ابــــــ کھــو کــے کہتــا ہــے
مجھــے تــم یــاد آتــــے ہــو*❣️
❣️*کســی کا ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*سمنــدر تھــا تــو زور و شــور ســے
لہــریں بہــاتا تھــا*❣️
❣️* ابــــــ قطــرہ ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*بــیاں کــرتــے جــو حــالِ دل
تــو یــوں مسکــرا دیتــے*❣️
❣️*ابــــــ وہــی رو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*نــہ پــوچــھ اُس کــی
بــد نصــیبی کا عــالــم علی❣️
❣️*وہ مجــھ کــو کھــو کــے کــہتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو.*❣️
کسی کی خاطر قرار کھونا۔۔
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
تمہارا راتوں کو اٹھ کے رونا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
زمانہ عہد و شباب کا ہے،
نئے خواب و خیال کا ہے،
یہ شب بیداری اور دن کا سونا۔۔
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
بھنور میں تم مجھے چھوڑ آتے،
یونہی محبت کا راز رہتا،
لا کے ساحل پہ یوں ڈبونا۔۔
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
کہا یہ میں نے، ڈرو خدا سے،
ہمارے دل کو دُکھا رہے ہو،
وہ ہنس کے بولے کہ چپ رہو نا،
کوئی سنے گا تو کیا کہے گا۔۔؟
۔۔۔
سخن لکھتا ہوں، لفظوں سے مرید کرتا ہوں
نیا شاعر ہوں، شاعری بھی جدید کرتا ہوں
جس کام سے نہ ملے مجھکو، پذیرائی ذرا بھی
اس کام کو میں ضد میں، مزید کرتا ہوں
مغموم سے چہرے مجھے، بھاتے نہیں ہیں
آئینے سے ذرا کم ہی، گفت و شنید کرتا ہوں
لوٹانے کا ہوں قائل، قرض ہو کہ احساں ہو
محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتا ہوں
عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتا ہوں
مجاذی عشق میں یہی، عملِ توحید کرتا ہوں
لکھتا ہوں شبِ تنہائی میں،شاعری جسکے لیۓ
شاید وہ سمجھ جائے، یہی اُمید کرتا ہوں ۔۔ !!!
ادرک کی مہک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر
کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے
ایک کپ چائے پلائی جائے
*۱۵۳√*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain