Damadam.pk
Arman.khan33's posts | Damadam

Arman.khan33's posts:

Arman.khan33
 

کبھی جس سے باتیں کرتے نمازوں کا ہوش نہ رہے بعد میں وہی شخص ہمارا سکون برباد کردیتا ہے🥀

Arman.khan33
 

شاید میں ہی ہوں جس نے آج کوئی معافی نہیں مانگی۔۔۔
نہ ویسے نہ سٹیٹس لگا کے🙂😇

Arman.khan33
 

- One day you will lost me 🖤🥀💔 &,
Then you will realise how much i love you 💔🙂
#Armankhan❤

Arman.khan33
 

سنو۔۔۔۔
تم غلط سمجھے۔۔۔مجھے تمہارا ترس نہیں محبت اور توجہ چاہیے۔
ترس سے تو نفرت ہے مجھے

Arman.khan33
 

"اور یہ کیسی محبت ہوئی جو حلیہ رہن سہن دیکھ کر کرتے ہو جہاں تم لوگوں کی شرطوں پہ پورا نا اتریں وہاں تم لوگوں کی محبت بھی ختم ہوجاتی ہے"

Arman.khan33
 

وہ جس کی وجہ سے دل اداس ہے خدا اس کو سدا خوش رکھے🖤

Arman.khan33
 

"اسے پتا تھا اسکا نظر انداز کرنا مجھے سب سے زیادہ تکلیف دیتا ہے"

Arman.khan33
 

سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب دو لوگوں میں کوئی تیسرا آجائے💔
اللہ کسی پہ ایسا وقت کبھی نہ لائے_آمین🥀🔥aur hamaray bechh bi 3rd aya hai

Arman.khan33
 

تم بھی بے وفا نکلے💔🙂

Arman.khan33
 

اک روز تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
ہم لوگ کہاں تک تجھے _درکار رہیں گے!
واقعی سچ نکلا اسے کوئی اور بھلا لگنے لگ گیا🙂

Arman.khan33
 

اک روز تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا
ہم لوگ کہاں تک تجھے _درکار رہیں گے!
واقعی سچ نکلا اسے کوئی اور بھلا لگنے لگ گیا🙂

Arman.khan33
 

تماشائیوں کے قہقوں میں
آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں

Arman.khan33
 

ہم سے دیوانے بھی دو چار ہی باقی ہیں کہ جو تیرے میسج کو ملاقات سمجھتے ہیں🔥❤

Arman.khan33
 

بس آپ سے گفتگو ہو فقط
دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہیں مجھے

Arman.khan33
 

من پسند شخص سے اپنا نام سُننا دل کی تسکین میں شمار ہوتا ہے 🥀🖤

Arman.khan33
 

مرد روتا نہیں ہے بوڑھا ہوجاتا ہے غم میں 😢