Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

Arman.malik1
 

نہ تھا کچھ تو خداتھا ،کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟

Arman.malik1
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥

Arman.malik1
 

❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘

Arman.malik1
 

طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہُوا ھے آنکھوں کو .!!
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا .!!

Arman.malik1
 

بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭

Arman.malik1
 

لڑکا ::جانوں کیا کر رہی ہو 😘😘
لڑکی :: Gallrey میں بیٹھی ہو 😌😌😨
اور تم کیا کر رہے ہو ????
لڑکا ::یار میں بھی File۰Maneger میں لیٹا ہوا ہوں 😛😜😙
#ا😋

Arman.malik1
 

"Saath Chorny Walon Ko To Ik Bahana Hi Chahye Hota Hai"
,,,,,Sahib,,,,,,
"Warna Nibhany Waley To Mout Ke Darwazy Tak Saath Dety Hain...

A  : Zong free internet . But har Kisi ko nhi milta hai - 
Arman.malik1
 

" Aik Aik Lamhay Pe Mery Apnon ki Hifazat Krna,
*...AY ALLAH...*
Q k,Jo Nazar k Samny Nhi Hoty.
Wo Dilon k Bohat Qarib Hotey hein
ameen

Arman.malik1
 

یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...💔💔

Arman.malik1
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Arman.malik1
 

زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے

انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘

Arman.malik1
 

عاشقی شاعری پاگل پن ہے میرا سرکار
میں پھر سے کروں گا ذرا طبیعت سنبھلنے دو
✌❤✌

Arman.malik1
 

قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!

Arman.malik1
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے ،
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا💔

A  : Hahaha batao batao - 
Arman.malik1
 

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
#💙💙

Arman.malik1
 

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤️
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
#💙💙

A  🔥 : Aameen sum aameen - 
Arman.malik1
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!