Damadam.pk
Arman.malik1's posts | Damadam

Arman.malik1's posts:

Arman.malik1
 

ذٙلّیل کرکے جِس فقیر کو رُخصت کیا تُو نے
وہ بھیک مانگنے نہیں تجُھے دیکھنے آتا تھا

Arman.malik1
 

آنکھ پرنم، اشک زم زم، وصل راحت، ہجر ماتم
سانس مدھم، وقت کم، رقیب قاتل، موت مرہم

Arman.malik1
 

تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے..🔥"_
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی ! سرعام کرتی ہے.

Arman.malik1
 

میرا ھو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
تُو جو خُوش ھے تو یہی بات مجھے ھے کافی
جِیت جا مجھ سے ، میری ہار مکمل کر دے ❤

Arman.malik1
 

❤بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہی آنا❤❤
❤تم آؤگے مجھے ملنے خبر یہ بھی تمہی لانا❤❤
(S)

Arman.malik1
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

Arman.malik1
 
Arman.malik1
 

ہر رات میرا دل خود سے یہ سوال کرتا ھے❤
ہر کسی کا ساتھ نبھانے والےخود کیوں تنہا رہتے ہیں

A  : Hahaha 😂😂😂 - 
Arman.malik1
 

محبت جیت جائے گی ____ اگر تم مان
جاؤں تو...!!❤️
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان
جاؤں تو...!!❤️
CuTe*

Arman.malik1
 

پاکستانی واحد قوم ہے جو Horn سن کر پچھلی گاڑی کو راستہ دینے کے بجاۓ اپنی گاڑی کی سپیڈ مزید بڑھا دیتے ہیں__🤣🤣🤣🤣🤣

Arman.malik1
 

پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝

Arman.malik1
 

محبت جیت جائے گی ____ اگر تم مان
جاؤں تو...!!❤️
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان
جاؤں تو...

Arman.malik1
 

خیالوں میں بهٹک جانا _____ تیری یادوں میں کهو جانا!!
بہت مہنگا پڑا ہم کو _________ فقط اک تیرا ہو جانا

Arman.malik1
 

محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤

Arman.malik1
 

آج رات 12 بجے کے بعد پاکستان آرمی کے خاص ہیلی کاپٹرس پورے ملک کے اندر کرونا وائرس کے خلاف فضا میں اسپرے کریں گے. عوام ناس کو خاص ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے کے رات 12 بجے کے بعد اپنے گھروں کے اندر رہیں اور سپنے کپڑے کو سکھانے کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے باہر ہوں یا اپنے کھانے پینے کے برتن وغیرہ باھر رکھے ہوں تو برائے کرم کجھ دنوں تک رات کے وقت میں اندر کردیں.
منجانب: پاکستان آرمی

Arman.malik1
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Arman.malik1
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...

Arman.malik1
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Arman.malik1
 

تم سے اب کچھ رشتہ ایسا ہے
نہ نفرت ہے ، نہ عشق پہلے جیسا ہے💯
#