محبت آڑے آ جاتی ہےصاحب
ورنہ
جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
اے مطلب تیرا شـــــکریہ ،
توں نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو ،
✔💞
*ایک جان اور دو قلب بھی رہے ہیں ہم تم!*
*ہاۓ! کیا دور تھا تم کو بھی کبھی یاد آیا؟*
عاشقؔ *_♦"میری شاعری تم ہو"♦_*
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔
🔥
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
muje woo GF chaye Jo boly load kitna chaye me na bejo OSE koi muslman hai 😂😂😂
ایک عورت نے ٹوٹتے تارے کو دیکھ کر دعا مانگی
یا الله میرا شوہر صرف میرا دیوانہ رہے
تارا واپس آسمان پر جا کر جُڑ گیا 😬😬
#RjعLی😊
محبوب وہ واحد مخلوق ہوتی ہے😏
جو اپنی مرضی سے آپ کے زخموں پر🤭
کبھی آئیوڈین لگاتا ہے تو کبھی پایوڈین😂😂
ℛℐ ᗅℒⅈ
بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں
😂😂😂
#RjعLی😊
ایک پٹھان انڈیا گیا
پولیس:تم کون ہو؟
پٹھان:میں ہندو ہوں
پولیس:مجھے 5بھگوان کے نام بتاؤ؟؟
پٹھان:یسو،پینجو،ہار،کبوتر،ڈولی😂😂😂😂😂😂
میں اسکی یاد میں چلتا گیا چلتا گیا
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ای😝😅😁😖😣😒
ℛℐ ᗅℒⅈ
🔥تیرے پاس رہنے کا سوچا تھا💯
تیرے شہر میں بھی نا رہ سکا❤️
نیند کی گولیاں کھاتا ہے اب💔
وہ لڑکا جو نماز عشاء پڑھ کر سوتا تھا💔💔
PriňÇe_An@$
اب تو چومو گے ہاتھ میرے ___
اب تم دنیا جو دیکھ آۓ ہو __!!
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
.
.
میں نے کہا وہ شام جو اب تک تیرے بنا ادھاری ہے
😪
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں__________
;; وہ میرے دل کے زخم سینے بھی نہیں دیتا ،،،
;; مدھوش بھی رکھتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain