Ramadan Mubarak
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں ۔۔۔💕🍁💖
.
.
.
تم تو مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو۔۔۔❤🌹🌸💝
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل, اک تُو ، اور میں ہی خراب نکلے
🩵💚🤍🍃
مجھے اپنے خیال سے بھی محبت ہے
کیوں کے اس میں صرف تم ہو...♥️
