تجھے بچھڑنے کا سن کر بھی کچھ نہیں ہوتا
میں صرف فرض ہی کرلوں تو جان جاتی ہے۔😔
Aftab🚭
کیا کہا محبّت اور ہم سے محترمہ...
جائیے محترمہ یہ چوچلے کسی اور پر آزمائیے...
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
Aftab 🖤
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ 👌🔥
Aftab🖤
👂👍تم کو ٹھیک ہونا پڑے گا صاحب
ورنہ ہم جو بگڑے تو پھر تماشا ہو گا💪💪👇👇
مسکرانا لازم ہو گیا ہے 😶
غموں سے شرط لگی ہے 💔
میں خفا نہیں ہوں
پر دل دکھا ہے میرا💔