زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا🔥
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا...💔💔💔
کون کہتا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ھے؟
ذرا اس کے سامنے میرا نام لے کر تو دیکھو....
💔
Chup Grhrii HoJay ToO Maar Bhii DeTii Hai

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
نہیں تھا اعتبار اُس کو میرى مُخلصى پر ۔۔۔۔۔😓
کھو دیا اُس نے مُجھے آزماتے آزماتے۔۔۔۔۔💔
قربان جاؤں اس درد پہ........! مرشد
جس کاعلاج تم ہو....!🖤🥀
ملاوٹ کا دور ہے صاحب...😒
"ھاں" میں "ھاں" ملا دیا کرو.....😔 💔😭😭
محبت میں نسیں کاٹ لی تھی صاحب!
موت تب واقع ہوئی، جب اس نے بولا میں کیا کرو۔💔
🔥😥✌️
ہم نے دیکھے تھے خواب شعلوں کے
نیند آنکھوں میں جَل گئی ہو گی😓
جانے دو اس کی عادت ہے
بھول جاتا ہے چھوڑ جاتا ہے!!!!
وہ بدلے گا تقدیر 🙃
آخر وہ میرا بھی خدا ہے🍁❤️
آغاز محبت کیجیے ہم سے۔۔۔🙂
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے۔۔
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
Missss youu...💔
Koi ApNa Nahiii😶😶😶
💔💔💔💔💔
میں بیمار ہوں 😟
دعا کی اپیل ہے۔۔😓
ﺍﮎ ﺗﺎﺯﮦ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ
ﺳﻦ ﻟﻮ ﺗﻮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮨﮯ ...
Jidhar V Ye Dekhe... Jidhar V Ye Jaye...
Tujhe Hi Dhundhti Hai.. Ye Pagal Nigahe...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain