لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے
چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے😌💔
😌😌😌😌😌😌

😌😌
چہرہ صاف,
دل میں داغ,
سامنے آپ,
پیچھے سانپ.....💯
سوال: خوش نصیب کون کہلاتے ہیں؟
میں: جن کے رشتہ دار اپنے کام سے کام رکھیں 🙄
/*Trust*/
Trust without "T" is "Rust". 😏
آپ بہتر کی تلاش میں تھے شاید
میری جاں! ہم تو اچھے بھی نہیں 😔
Sab bhool jate hain 😣😤
Mobile se Torch 🔦 laga kar mobile dhoond raha thaa 😂😜
Kamyaabi Paaon choona bhool gyi shayad🤓😜
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا ۔۔۔ چلتے ہیں
🙏😤
Bohat log kal raat se contact kar rahe hain but interact ni karte😒
آجکل ضرورت تہہ کرتی ہے کہ لہجہ کتنی دیر تک میٹھا رکھنا ہے ۔ 😒
چلنا مشکل ہو جائے تو اُڑنا سیکھ لینا چاہئے۔ ✈ ✈️🐦
تم اس کی مصلحت کو نہیں جانتے مگر وہ رب تمہاری ہر تکلیف کو جانتا ہے۔
🥰

کہیں کبھی لگ جائے دل تو,
کہیں پھر دل نہ لگے❤
شوق وفا نہ سہی
خوف خدا تو رکھ❤
تو ضرورت سے بہت کم ہے میسر مجھ کو
تجھ سے زیادہ تو ترا غم ہے میسر مجھ کو
لوگ خوشیاں نہیں، اب سبق دیتے ہیں🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain