نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے 🥀
تم نے سوچا بھی نہ یہ کبھی کوئی تنہا ہی مر جائے گا🌚🥀
میں ایک درد ہوں
اور درد بھلا کون سہتا ہے؟🙂🙃
دکھی دکھی سی بات ہے
بڑی اداس رات ہے🔥
اور جب محبت ہو جاتی ہے نہ تو
نماز قضاء کرنے والے تہجّد ادا کرنے لگتے ہیں🖤🥀
لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے
جو ان کے حق میں ہو!
پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں 💔
انتظار کرنا لاکھ مشکل سہی ۔۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہیں اور مصروف رہنا۔ ۔
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ..!!
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!🌚
ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ..!!
سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!🌚
بہت جھوٹ بولتے ہیں ہم یہاں آ کر
جو ہم لکھتے ہیں وہ ہم ہوتے نہیں
دل کے کالوں سے اللّٰہ بچائے 🔥
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو
تیرے دل میں عارضی تھا میں ... 💔🔥
بہت آئی گئیں یادیں مگر اس بار تم ہی آنا 🥀
کسی اپنے سے ملے درد کا بدلہ
صرف خاموشی ہوتا ہے 💔
آج دل نہیں کچھ کہنے کو
ایسا کیجیئے سمجھ لیجیئے
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے محبت کفن ہے پہن کر اُتارا نہیں جاتا!
مجبوریاں نہ بتاٶ مرشد
تسلیم کرو بۓ وفا ہو تم
🔥
Muhabbat Ko Bhi Bhook Hoti Hai Izzat Ki Izzat Na Mile To Muhabbat Mar Jaati Hai..!!
Khamooshiyan Kabhi Bewaja Nahi Hoti Kuch Dard Aise Bhi Hote Hain Jo Awaaz Cheen Lete Hain🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain