بات کرنی ھے تیرے بارے میں
سننے والا بھی خوبصورت ہو!♥️






وہ ہمیں بھولتے گۓ😉
اپنی اوقات کی طرح🔥

TRANSLATE IT 🖤
愿真主给你的母亲和父亲长寿 🌸💕
میں چاہتا ہوں تُو سارے دُکھوں سے دُور رہے! ❤️

یاد ر ہے گا " دورِ حیات " ہم کو🖤 کیا خوب ترسے تھے اِک شخص کیلئے ✨
کچی عمروں کہ خواب ہیں سارے
ٹوٹ جائیں تو درد ہوتا ہے💔
اگر تم کو لگتا ہے وہ صرف تم سے بات کرتی ہے تو شاید تم غلط ہو 🌚🔥

السلام علیکم صبح بخیر💞
اور اِنسان تَب تنہائی پسند ہوتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں 💯🖤

InshaAllah one day ﷲ fulfill your dreams 🤍🙂🤲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain