Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

میں دیکھ نہیں سکتا لیکن دل تو رکھتا ہوں
وہ لاکھ خاموش سہی ..... مگر سنائ دیتی ہے

ArmanKhan77
 

کمرے میں بس چار ہیں لوگ
سگریٹ فون تیری یاد اور میں 💔😃

ArmanKhan77
 

آج جینے کی بات کر جاناں
مرتے مرتے تو عمر گزری ھے 🥀 🖤

ArmanKhan77
 

ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﯿﮟ
ﮐﺌﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﯽ--- ﺑﺪ ﺩﻋﺎ اس ﮐﯽ

ArmanKhan77
 

اس نے رسمن حال پوچھا تھا
ہم پاگل لپٹ کر رونے لگے 💔

ArmanKhan77
 

💔💔💔💔💔💔

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا 
یہی بتانے کے لیے رمضان آتا ہے 🥀
A  : ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا یہی بتانے کے لیے رمضان آتا ہے 🥀 - 
ArmanKhan77
 

مُرشد میرا اِک کم کر دے
او یاد نہ آوے دم کر دے!!💔

ArmanKhan77
 

ذندہ ہوں تب تک تو حال چال پوچھ لیا کرو, مرنے کے بعد ہم سب آزاد......!!

ArmanKhan77
 

عزت کرو لڑکیوں کی کل آپ کے ہاتھوں میں بھی بیٹی جیسی رحمت ہوگی... ❤

ArmanKhan77
 

ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🔥

ArmanKhan77
 

💔💔💔💔

غم دے کر دلاسے کیسے💥
یہ تسلی کیسی  یہ تماشے کیسے💔
A  : غم دے کر دلاسے کیسے💥 یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے💔 - 
ArmanKhan77
 

𝘼𝙥 𝙠𝙮 𝙗𝙜𝙝𝙖𝙞𝙧 𝙨𝙖𝙗 𝙝𝙤𝙩𝙖 𝙝𝙖𝙞
𝘽𝙖𝙨 𝙜𝙪𝙯𝙖𝙧𝙖 𝙣𝙖𝙝𝙞 𝙝𝙤𝙩𝙖🙂

ArmanKhan77
 

𝘽𝙪𝙧𝙖𝙮 𝙬𝙖𝙦𝙖𝙩 𝙢𝙚𝙞𝙣 𝙝𝙞 𝙖𝙘𝙝𝙚𝙮 𝙡𝙤𝙪𝙜𝙤𝙣 𝙠𝙖 𝙥𝙖𝙩𝙖 𝙡𝙖𝙜𝙩𝙖 𝙝𝙚𝙞 😪🥀

ArmanKhan77
 

"-🔥🥀💫💯
"-آزمائش تو پھر من پسند چیز سے ہی شروع ہوتی ہے-"🙃⁦✌️⁩
آفتاب 🥀

ArmanKhan77
 

#❤💞😍🐱
قرآن پاک کو چومنے کا اپنا ہی مزہ ہے ایک سکون سا اتر جاتا ہے سانسوں میں❤
آ فتاب❤💞

ArmanKhan77
 

-"💞🎋✨🌼"-
ہم محبت میں بھی اصول جدا رکھتے ہیں
محبوب ؐ بھی محبوبِ خدا رکھتے ہیں
-"🌴 آفتاب 🍂"-

ArmanKhan77
 

-"🍃🌵💯🌠"-
"-صرف اللّٰہ ہی ہے جس سے جتنی جھک کر محبت کی جائے اتنی ہی بلندی نصیب ہوتی ہے.⁦♥️⁩✨🥀"
-"💦آفتاب 💞"-

ArmanKhan77
 

good morning 💟