اگر خود کو تباہ کرنا ہو تو عشق کرلیں
سرکاری نوکری بھی کر سکتے ہیں 😬😬
آج کوئی نظر نہیں آرہا کدھر غائب ہو سب سچ سچ سچ بتا دو 😂
دل لگایا تھا دل لگی کے لئے
کس کس نے اسا کیا ؟
😜🤓😜
آج کا سوال
آپ اپنی اداسی کو ختم کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں ؟
آج کا سوال
آپ اپنی اداسی کو ختم کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں ؟
کیسے ہو سب کیا کر رہے ہو ؟
تم چلے آؤ بہاروں کی قسم
😎😎
کون کیا کیا کر رہا اس ٹائم ؟
چلو جی سب اپنے اپنے نام کا مطلب بتائیں
جب تم میری زندگی سے چلی گئی ہو تو پھر چلی کیوں نہیں جاتی ؟؟؟
😐😐😐
یونہی پہلو میں بیٹھے رہو آج جانے کی ضد نہ کرو 🤓🤓
خواب تو سب دیکھتے ہیں کس کس کو اپنا خواب یاد رہ جاتا ہے ؟
آج کا سوال
آپ بڑے ہو کر کیا بننا چاہتے تھے اور کیا بن گئے ؟
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
آج کا سوال
آپ روزہ کھولنے کے ساتھ ہی کھانا کھا لیتے ہیں یا بعد میں کھاتے ہیں ؟
ہاں جی تو بتاؤ لڑکیو افطاری کے کتنی دیر بعد برتن دھونا شروع کرتی ہو؟
😬😬
چلو جی بتائیں سحری کے وقت خود اٹھتے ہو یا بار بار آوازیں دے کے اٹھانا پڑتا ہے؟
چلیں جی سب بتائیں رمضان میں کون کتنے بجے سوتا ہے ؟
My hero Muhammad ﷺ💞
My role model Muhammad ﷺ💞
My guide Muhammad ﷺ💞
My motivation Muhammad ﷺ💞
My teacher Muhammad ﷺ💞
My leader Muhammad ﷺ💞
My legend Muhammad ﷺ💞
My Prophet Muhammad ﷺ💞
I love Muhammadﷺ💞
مرشد سب دھوکے باز ہیں
مرشد آپ کسی کی باتوں میں مت آنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain