Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔

ArmanKhan77
 

وہ حصولِ عشق بھی عجیب تھا
نہ حاصل ہوا ......... نہ بچھڑ سکا !!!
💔

ArmanKhan77
 

آج بھی رابطے میں رہتی ہیں
وہ نگاہیں جو پھیر لیں تو نے😞

ArmanKhan77
 

بہت مضبوط ہو جاتے ہیں وہ لوگ
جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں

A  : ویرانی اندر کی۔۔۔۔🌚 ایک قلب جانے، دوسرا رب جانے۔۔۔💔🙃 - 
ArmanKhan77
 

Leave Damadam💔🙏🙏

A  : Mujh Se Mujh Ko Judaa Kia Tu Ne Mera Ban Ke Ye Kya Kiya Tu Ne💔 - 
A  : کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔 تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا - 
A  : تجھ سے بچھڑ کر اتنا سا فرق پڑا 💔💔 تیرا گیا کچھ نہیں میرا رہا کچھ نہیں💔💔 - 
A  🔥 : سنو اسے کہنا مر گیا وہ جو روز تم پے مرتا تھا💔 - 
ArmanKhan77
 

mohabbat Mard ko ujhar deti h💔

A  : وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں💙 آپ سے محبت تھی آپ سے محبت ہے💙 Aliza💕💥 - 
ArmanKhan77
 

مت کھیل
مت کھیل
مت کھیل
مت کھیل میرے دل کے ساتھ
بڑا نازک مزاج ہوں میں
یوں ہی ہنستے ہستے زندگی چھوڑ دوں گا

A  : دل میں جب جگہ نہیں بچتی۔ درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے۔💥💔 - 
A  : میں زندہ ہوں ابھی تک💥💢 یہی دکھ مجھے مار ڈالے گا💥💔 - 
ArmanKhan77
 

Ab toh yahan khush rehne se zyada khush dikhna zrOri hogya hai

A  : درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا💔😢 سب نے سمجھ لیا کہ مجھے تکلیف نہیی - 
A  : ❤️واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں - 
ArmanKhan77
 

Follow too Follow 😱😱

ArmanKhan77
 

💔💔💔💔💔💔💔 💔