مجھـــے سبــ محســوس ہـوجاتــا ہــے
یہـــی میـــــرا مسئلــہ ہــــے۔۔😒
تیری یاد میں بیٹھے ہیں☹
نیند سے کہو انتظار کرے🙄
- کھو کھلا کر گئی ہیں اندر سے
اذیتیں تیرے عشق کی جاناں۔💔🥀
#
- میں زندہ ہوں ابھی تک
یہی دکھ مجھے مار ڈالے گا_•🙃💔
- میں زندہ ہوں ابھی تک
یہی دکھ مجھے مار ڈالے گا_•🙃💔
روح کى اداسى نہیں جاتى، میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں 💔
ماتم کیجئے ہماری بے بسی پر 💯🔥
چاہ کر بھی رابطہ کر نہیں سکتے 💔🙃
#aftab
زندگی بھر اداس رہنا ہے.!
سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں.!
ﻭﻗﺖ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﻣﮕﺮ ﺩﮐﮭﺎ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
Ungliyan hamesha wohi Uthate hain...🔥
Jinki Aukaat nahi hoti ankh milane ki...💥💦
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے صاحب
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو
ڈر لگتا ہے اب ان لوگوں سے صاحب
جو کہتے ہیں میرا یقین کرو
وہ ہنستا ہے ______تو مل جاتا ہے مجھے سکون
.
وہ شخص میرا انتخاب ہے, اسے کوئی اداس نا کرے
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...😗😗
لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
🤣🤣🤣😂😂
جب ملو گے کسی اور سے تو مان جاو گے۔۔
اگر اچھے نہیں تھے،تو برے بھی نہیں تھے ہم۔🔥🍃
جہاں پیار ہو وہاں...🖤
انتظار کی عادت ہو جاتی ہے.
حُسن کا کیا کام سچی محبت میں
رنگ سانولا بھی ہو تو قاتل لگتا ہے
خود کو بدلے صاحب ۔۔۔۔۔🙏
سال تو ہر سال بدلتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain