" Jis tarah maine tumhain chaha hai
Koi chahe toh bhool jana mujhe.
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا❤
بےشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے🌸
السلام علیکم
صبح بخیر🥀
good night
ایک مدت سے ہم نے دنیا کی ہر ضد چھوڑ دی..💔🔥😔
💯🍂
کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں...
اور کچھ بھروسہ کر کے💯🥺
دل اُٹھ سا گیا ہےان بدلتے لوگوں سے 🥀
بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بیکار ہوتے ہیں 🙂💯
ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا✨🧡
good night🖤✨
جو کبھی نہ تھا ہمارا ، ہم اٗسی کے ہو گئے ہیں۔🥀