دل کو بھی غُسل دیا کرو توبہ کے پانی سے...
good night❤❤
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت°
Every soul shall taste death..😥
Spiderman ka kitna petrol ka Kharcha bacha hoga naaa...


نصیب والوں کو پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے_!!🙂🖤
محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت کا سب سے خوبصورت رنگ "عزت" کا ہوتا ہے_!!🌸❤
اِنَّ رَبَّـیِ یَـفـعَلُ مَا یَـشَاَءُ °
~بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتاہ ہے..🌸❤
good night...☺☺
" مالک ہزاروں نعمتوں کے باوجود بھی ، اِک شخص کی کمی مُجھے اندر سے کھا گئی! ۔ " 💔🙂
سب جُدا ہونے والے جنّت میں دوبارہ ملیں گے 🙂🥀


Ma naraaz hu tum say🥺
نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے 🙂🥀
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں🙄😒
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡
اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلَہَ اِلَّا للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد•
اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِیراً وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کَثِیْراً وَّ سُبْحَانَ اللّٰہِ بُکْرَۃً وَّاَصِیْلاً •
❤️🙏

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain