ہم دلکش نہیں مگر دلچسپ ضرور ہیں۔♥️
موت سزا تھوڑی ہے 💔 زندگی سزا ہے 🖤
شاید ہم یہ بات بھول چکے ہیں کہ جس طرح ایک ہرا بھرا درخت خشک ہو جاتا ہے اسی طرح انسان نے بھی ایک دن مرنا ہے اور آج ہمارے لیے سب کچھ پیسہ ہے
Or nibhany waly har sorat nibha jaty hyn ❤️
Dhoka larka deta hai ya larki?
ایک دن ساری ذہنی اذیت لے کر الله کے پاس چلے جاوگا.🥺🖤💔
وہی لوگ
خوبصورت سوچ کے مالک ہوتے ہیں جو طاقت اور قدرت کے باوجود کسی کا بٔرا نہیں کرتے۔
🖤🍂
تعلقات کو کبھی ٹھیک کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خودبخود ٹھیک ہو جائیں گے⭐🖤
تو پل پل تڑپے گی، جب میری طرح دل تیرا بھی ٹوٹے گا😔💔❕
موت آجائے پر جو نصيب میں نہیں اُس پر دل نہ آئے 🥺
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کر🙃
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
آپ دل پر نہ لیجیےگا مگر
اس دل سے اتر گئے ہیں آپ🔥
good Night☺🙄
ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا
سب کہتے ہیں پاگل ہو گیا ہے
بتاؤ نا کیسے لگتے تھے ہم ؟؟
تمھیں تو یاد ہے ناں، مسکرانا ہمارا.... 💔
خاموشیاں ہی بہتر ہیں ، لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں ♡
ᴍᴏʜᴀʙʙᴀᴛ ɪɴsᴀɴ ᴋᴏ ʙᴜʜᴀᴛ ᴋᴀᴍᴢᴏᴏʀ ʙᴀɴᴀ ᴅᴇᴛɪ ʜᴀɪ ᴋᴀʙʜɪ ᴋᴇsɪ sᴇ ᴍᴏʜᴀʙʙᴀᴛ ɴᴀ ᴋᴀʀɴᴀ..🥴

میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا۔
ہاں مگریہ نہیں ہوا مجھ سے!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain