Good night...😓😐
" مُحبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں 🖤🥀
کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے نصیب ہی میں وفا نہیں ہے
🌸🔥
زندگی میں اگر کچھ واپس ا سکتا تو آپ
کیا مانگتے زندگی میں
اگر خُود کُشی حرام نہ ہوتی تو میں لوگوں کو بتاتا مرنا کتنا آسان ہے جینے سے 🙂💔
احترامً اُداس رہتے ہیں ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُن کو 🔥
اب ہمت نہیں بحث کرنے کی جو تم کہو وہی ٹھیک ہے...!
🙂

ہر بار میرے سامنے آتے رہے ہو تم
ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں..
" ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں ، غموں کے اِتنے نخرے نہیں ہوتے! ۔ " 💔🙂
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں.....
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے.... 🙂🥀
دعاؤں کا اثر ہونے تک نجانے ہم کہاں ہوں گے💔
احترام کرنا تربيت ہے کمزوری نہیں۔♡
_Quran Kehta Hai "😌
Jo Orat Tumhe PsnD Ho Us SaY Nikkah KrLo"♥️🌍
" ہر سُلجھا ہوا انسان کہیں نہ کہیں اُلجھا ہوا ہے..! _" 🙂 💔
بس اگلے موڑ پر سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں ۔۔
ساری دنیا انٹرنیٹ پر فدا ہوگئی
فجر اور عشاء سب قضا ہوگںٔی
روز آتی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 🤔😝🧐🙈
السلام علیکم ❤
صبح بخیر 🌻
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے 🌸
جنہیں ہم زہر لگتے ہیں وہ کونسا ہمیں پیزا 🍕، پیسٹری🍰، کیک🎂، برگر 🍔 لگتے ہیں😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain