Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

کہنے لگی
میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں، 
مجهے حاصل كرنے كے لئے تمہیں مزاروں پہ دهاگے باندهنے پڑيں گے منت کا کالا دھاگہ ہاتھ میں باندھنا پڑے گا اور  منت كے چراغ جلانے پڑيں گے، 
اپنی تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا جلا کر پیڑ کی ہر ٹہنی پہ رنگ رنگ کے دھاگے باندھنے پڑیں گے، 
سالوں در بدر پھرنا پڑے گا،  
اور پھر کیا پتہ خدا کو تم پر ترس آ جائے 
اور وہ تمہاری منت کو تمہارے کالے دھاگے کو اور تمہارے جلائے دیوں کی طرح روشن کر دے۔💔
اور پتا ہے میں تب سے ہاتھ میں کالا دھاگہ باندھے اس معجزے کے انتظار میں ہوں 🙂💔
A  : کہنے لگی میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں، مجهے حاصل كرنے كے لئے - 
میری آنکھیـّــں دیکھنے والے جھٹ سے بول دیتے ہیں کہ میں نے تم سے عشق کیا ہے 🧡
A  : میری آنکھیـّــں دیکھنے والے جھٹ سے بول دیتے ہیں کہ میں نے تم سے عشق کیا ہے 🧡 - 
اور وقت ہر غم زخم کی شفا ہے ••💯
A  : اور وقت ہر غم زخم کی شفا ہے ••💯 - 
Sad Poetry image
A  : میں نے کہا درد ہے____اس نے کہا، ہوا کرے میں نے کہا مر رہا ہوں اس نے کہا، خدا - 
ArmanKhan77
 

ہَم نے کَب کہا ہَمیں پَسند کِیجئے!
جائیے, نکلئے, شَکل گُم کِیجئیے💯🌚

ArmanKhan77
 

جو تجھے پسند ہیں
وہ مجھے زہر لگتے ہیں ✌🔥

ArmanKhan77
 

میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو ...
اس نے کہا تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا ہ ¿ 🙂💔

ArmanKhan77
 

" ¦¦ 💔🙃 -
-" کسی کے چند جھوٹے وعدوں نے کسی کی زندگی عزاب بنا دی 😔•"

ArmanKhan77
 

" ¦¦ 🌸😍 -
-" کون تجھے یوں پیار کرے گا،جیسے میں کرتا ہوں 🔥•"

ArmanKhan77
 

" ¦¦ 🌚🍃 -
-" اب مجھے محبت کے وعدوں پر ہنسی آتی ہے 🙂💔•"

ArmanKhan77
 

تم مردوں سے مقابلہ نہیں کیا کرو کیونکہ انکو 1 درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کرسکیں ناکہ اسلئے کہ تم انکی برابری کرو_" 😊💕

ArmanKhan77
 

Han jee phir kesi guzri sab ki eid 😂❤️?

ArmanKhan77
 

-" وہ سمیٹ لے گا تمہارے تمام غَم
اور تم بہت جلد دل سے مُسکراؤ گے 💯💖•"

ArmanKhan77
 

" ¦¦ 😪👣 -
-" وہ مجھ سے اتنی محبت کرتی ہے
کہ میرے بغیر خوش رہ لیتی ہے 🙂🙌•"

ArmanKhan77
 

EID MUBARAK🧡☺😍

ArmanKhan77
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ہے صاحب
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں ⁦✌🏻⁩🙂🌸

ArmanKhan77
 

- بے شک خدا پر یقین تقدیریں اور نصیبوں کو بدل دیتا ھے ❤💯✨

ArmanKhan77
 

جو تجھے پسند ہیں
وہ مجھے زہر لگتے ہیں ✌🔥

ArmanKhan77
 

-" مینوں انا یاد نا آیا کر
میں مر جاساں 🥺🥀•"

ArmanKhan77
 

- عادتیں ڈال کر کہتے ہیں
مجبوریوں کو سمجھو 💔🙂•"