Pyaar mein itna bhi mat gir jaana,
Ke uthne ke liye kisi aur ke pyaar ki zarurat pare
تیری راہ پر بچھا کر آنکھیں ہَم
نیند کا گھر اجاڑ بیٹھے ہیں😢💔
اندر سے مر گیا تھا پر رویا نہیں تھا میں!🖤
🔥🌠
Agr koi lrki ap k liye roti hai to ykeen kro wo bs bht achii actor hai Santy mt ho.😂
Naam Nahi lunga Lekin فلانی فلانی py Lanat🤣
goood Night..🤧🤧🤧🤧
عورت نا سمجھوں کے لیے نفس ( ہوس) اور سمجھنے والوں کے لیے روح (سانس) ہے🖤
اگر روح بیمار ہو جاۓ تو قرآن مجید سے بہتر کوئی دوا نہیں ❤
مضبوط وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے اپنے آپ کو سمجھاۓ کہ اللہ ہے نا سب ٹھیک کر دے گا❤
اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنی عورت کا ذکر کسی غیر مرد سے ذکر نہ کرے! ❤
کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا ... جو یہ ہی نہ بتا سکے ... کہ وہ کس کے ساتھ آنلائن ہے 💔🥀
اچھی عورت کا انتظار مت کرو، اس کا کوئی وجود نہی ہے ••🚫