میرا دل چاہتا ہے تمہیں بہت سارا پیسہ ملے تمہیں دنیا کی ہر خوشی اور آسائش ملے ہر کامیابی ملے تمہاری ہر خواہش ہونٹوں پر آنے سے پہلے پوری ہو جائے اور تم کسی کو دیکھ کر رشک نہ کر سکو تمہیں وہ سب بھی ملے جس کے لئیے تمہیں مجھے چھوڑنا پڑا تھا
بس
محبت تمہارے حصے نہ آئےمحبت کے لئے تم ترس جائو بلکہ محبت تم پر حرام ہی ہو جائے🙂💔
goood Night☺☺
Aj apny Kya pakaya huwa 😁😍
Axha suNOo!!
Agr tm hijab krti hO tO tum srf meri hOoo💫💖
Okaayyy.....?😌

اے میرے اللہ، میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت مٹا دے، جس سے تجھے محبت نہیں_!!
اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں
کتابیں تو بہت ہے مگر غلاف صرف قرآن مجید پر ہوتا ہے_!!❤️
یہ دنیا سچے جزبوں کی بڑی توہین کرتی ہے💔
آپ کی طرف وہی آئے گا جس کی روح میں آپ کی روح کا ایک حصہ موجود ہو گا🤎
بے وفاؤں سے ہار کر وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں لوگ_!!🍁
-"نمازِ عشق کرے گے ادا مدینے میں❤
تم نہ ہوتے تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے ♡
Dilon prr raj krna hr kisi ke naseeb may kahan hota h💔
Azmaish toh phir man psnd cheez s hi shuru hoti h🥀✨
"کسی کو آزمایا نا کریں ضرورتیں کمزوریاں مجبوریاں غالب آہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا"
👌💯♥
جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے
ان کو روٹھنے یا ٹوٹنے کا کوئی حق نہیں ہوتا. 💔💯
جھگڑا صرف اتنا ہے، محبت میں تیسرا شخص برداشت نہیں ہوتا، حاصل ہو یا لاحاصل مگر رہے صرف ہمارا کیونکہ جس سے محبت ہوجاتی ہے اُسے تقسیم نہیں کیا جاتا 🏵️🤍
میں چاہتا ہوں ترا رابطہ نہ ہو مجھ سے
میں چاہتا ہوں تو سارے دکھوں سے دور رہے!!😢

لائن مار لیجئے🙈
ہم آنلائن ہیں🙂💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain