آنکھیں بھی کتنی مطلبی ہیں، جو پسند ہو صرف وہی دیکھنا 🖤🥀

_______😇
"اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے"
میں تجھ سے بے حد مُحبت کرتا ہوں، یہ جانتے ہوۓ بھی کہ تُم میری نہیں ہو سکتی اور تجھے تاعمر تیرے شریکِ حیات کے ساتھ خوش رہنے کی دعائیں دیتا ہوں_"💔
جن کی تھی طلب ، اُن سے رہی دوریاں بہت 💔
مجبوریاں تیری سمجھتے سمجھتے
بات ساری سمجھ گئے ہم 💔
کچھ بھی خاص نہیں مجھ میں
ہاں میں عام سے بھی عام ہوں🥀
میں بُھول جاؤں تمہیں ، اب یہی مناسب ہے 💔
کچھ تو سنبھال کر رکھتے ، ہمیں بھی کُھو دیا 💔
اسے بٹھاکر پیار سے سمجھاؤنگا کبھی_💔
کہ محترمہ، اب آپ دل سے اتر گئی ہو_🍂
ہم کسی کو زبردستی اپنے ساتھ مخلص نہیں کر سکتے! 💔
سنیے !! 🙎🏻♀️
آپ کتنے بےوفا ہیں😒
آپ نے میری پوسٹ پر آنا چھوڑ دیا 😒😕
سارے غموں کی وفات ہو جائے
اگر میری تم سے _ بات ہو جائے
😌
مجھے محبت ہے ہر اس پل سے جس میں تم میرے ساتھ ہوتے تھے_"❤️



Janab bhOol tou nhi gayee hamy 🙂🥀
" محترمہ دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لیے بات کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے 🙂🥀 "
Mujhe Dhoka dena nhii aata 💔
Tou btao me is Duniya k sath kese Chalunga..🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain