Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

ہاں میں وہی ہوں سیاہ بخت......
جسے زیادہ دیر خوشیاں راس نہیں آتی.🌸❤

ArmanKhan77
 

کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں🥀
جس نے حد سے زیادہ آپ کا دل دکھایا ہو؟🙂💔

ArmanKhan77
 

نخرے اور خرچے میں اٹھا لونگا 🙂🥀
لڑکی نماز پڑھنے والی ہو 🙂❤️

ArmanKhan77
 

All boys are not same😌😌
Sab aik sy barh kr aik hain🙂😂💔💯

میں تمہارے معاملے میں اتنا شدت پسند ہوں کہ دنیا کے کسی کونےمیں بیٹھا شخص اگر تمہارے  بارے میں سوچے بھی تو وہ میرا دشمن ہے ..!!!😍👌🏻
A  : میں تمہارے معاملے میں اتنا شدت پسند ہوں کہ دنیا کے کسی کونےمیں بیٹھا شخص اگر - 
ArmanKhan77
 

🍁____🍂
وہ جس کے لیے دل پریشان سا ہے⁦
میرے رب اُسے اپنے حفظ و امان میں رکھنا 😊♥

ArmanKhan77
 

-" جزبات سے کھیل جانے والے کو کیا معلوم، عورت کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں_" 🙂💔

Jokes image
A  : .c2🤣🤣 🤣🤣.c1 - 
جہیز کیا ہوتا ہے یہ اُس باپ سے پوچھو
جس کی زمین بھی چلی گئی اور بیٹی بھی 🖤🥀"
#آفتاب  🌚💔
A  : جہیز کیا ہوتا ہے یہ اُس باپ سے پوچھو جس کی زمین بھی چلی گئی اور بیٹی بھی 🖤🥀" - 
ArmanKhan77
 

اور اکثر محبتوں کی کہانیاں ایک چمی🥀
نہ دینے پر ختم ہو جاتی ہیں😕💔

ArmanKhan77
 

ﺑﻮﻟﻮ *ﻗﺒﻮﻝ* ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ
ﯾﺎ ﻣﯿﮟ *ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ* ﺳﺮ ﭘﮭﺎﮌ ﺩﻭﮞ😂😂😂

تم کسی کا دل دُکھا کے اللہ کو سجدہ کرو گے تو.... 
"کیا اللہ قبول کرے گا"... ؟💔🥀
A  : تم کسی کا دل دُکھا کے اللہ کو سجدہ کرو گے تو.... "کیا اللہ قبول کرے گا"... - 
ArmanKhan77
 

لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی تو کیا۔۔۔۔❣️
آنکھوں کو سی لیا ہے۔۔۔ تجھے دیکھنے کے بعد۔۔۔۔😌🔥
#_

اگر اس کائنات میں میری کوئی جیت ہوگی تو وہ تم ہی ہوگے 🥀🖤
A  : اگر اس کائنات میں میری کوئی جیت ہوگی تو وہ تم ہی ہوگے 🥀🖤 - 
ArmanKhan77
 

" مُسکرانا بُرا نہیں لیکن ؛ اب مُسکراؤں تو زخم دُکھتے ہیں ۔ " 💔

تو میری دعا ہے کوئی اور تجھے کیوں مانگے 🌸🍂
#آفتاب シ︎
A  : تو میری دعا ہے کوئی اور تجھے کیوں مانگے 🌸🍂 #آفتاب シ︎ - 
ArmanKhan77
 

کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لوں گا
اب میں پہلی محبت کا رونا نہیں روؤنگا_🍀💜 • "

ArmanKhan77
 

اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا__🙌🌸 • "

ArmanKhan77
 

پھر لوگ ہمیں چھوڑ کے چلے جاتے ہیں بہت سارے زہریلے جملوں کے ساتھ_💯🍀 •

ArmanKhan77
 

اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا__🙌🌸 • "