گمشدہ ہیں آج بھی ہم تیرے خیالوں میں️ :🙂🖤
” رنگین لباس پہننے سے زندگی کے کھوئے ہوئے رنگ واپس نہیں آتے“🌸
مرد امیر ھو تو عورت
کو محبت ھونے میں دیر
نہی لگتی
😊😊
__• 🦋
• بعض اوقات خاموشی الفاظ سے زیادہ
اظہار کرتی ہے..!!❤️🩹💙🍁
• ⚔️⚖️
Even if I don't text you for a long time, our friendship is still the same👍♥
خِزاں کا دور تیری بے رُخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ھے جاناں۔ ❤️
پیارے نبیﷺ کی مُسکراہٹ ایسی تھی کہ لوگ دیکھتے ہی مُسلمان ہوجاتے تھے. ✨♥️




امید رکھو اپنے خُدا کے الرحمٰن ہونے پر ♡
یا رب ! عطا کر وہ راستے جس میں بھٹکنے کا گماں نہ ہو ♡




" لوگ خوشیاں نہیں اب بس سبق دِیا کرتے ہیں! ۔ " 💔🙂
آسان نہیں۔ ہوتا۔۔۔
کچھ تکلیفوں پر خاموش رہنا💔😓
لوگوں کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتے ہیں کم دو گے تو مغرور کہلاؤ گے زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے💔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain