Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

" سُنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اُس نے ، ہمارے بعد بھی گُزارا کر لیا اُس نے ۔ " 💔🙂

ArmanKhan77
 

کچھ محبتیں نفسیاتی مریض بنا دیتی ہیں 💔

ArmanKhan77
 

ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے
وَحَدَہؙ لاَ شَریکَ لَہؙ
شرک دونوں میں ہی حرام ہے "

ArmanKhan77
 

مرد کے لیے اس سے بڑی محرومی.... اور ازیت کیا ہو گی کہ وہ ایک محبت.... کرنے والی لڑکی کو دنیا کی رنگینی میں کہی کھو دے.....💔🔥

ArmanKhan77
 

خودکشی کی اکثر معملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے۔وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ ان کے درد مر جائیں💔

ArmanKhan77
 

کچھ خُواب رنجشوں کی حِراست میں مر گئے💔

ArmanKhan77
 

ذہنوں پہ صدموں کے بوجھ لیے...!
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے...!💔🙂

ArmanKhan77
 

بے وفائی کرکے لوگوں کو نیند کیسے آتى ہوگى 🍀

ArmanKhan77
 

" _ وہ جن کو درد ہوتا ہے ____ وہ تم جیسے نہیں ہوتے۔۔!! 🥀🙂🖤 " ۔ ~

ArmanKhan77
 

__ " دنیا کے سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت ہے_🌸👌 • "

ArmanKhan77
 

مجھے پھر تباہ کر ،مجھے پھر رلاجا ،ستم کرنے والے کہیں سے تو آجا 🖤

ArmanKhan77
 

پھر لوگ ہمیں چھوڑ کے چلے جاتے ہیں بہت سارے زہریلے جملوں کے ساتھ_💯🍀 •

ArmanKhan77
 

مجھے کچھ خوش فہمیوں نےزندہ رکھا ہوا تھا اب وہ بھی مر رہی ہیں💔🔥

ArmanKhan77
 

بچھڑ کر راہ عشق میں اس قدر ہوئے تنہا
,تھکے تنہا
,گرے تنہا
,اُٹھے تنہا
,چلے تنہا

ArmanKhan77
 

Goood Night😪😴😴😴

ArmanKhan77
 

محبوب اوروں پہ مہرباں اور عاشق پر ستمگر ہوتے ہے 💔🔥

Khuda naseeb kre Unko khushiya Jo hum ko udas rakhte hain💔
A  : Khuda naseeb kre Unko khushiya Jo hum ko udas rakhte hain💔 - 
ArmanKhan77
 

اپنی قدر کیجئے صاحب !
کیونکہ اپنے سوا کوئی اپنا نہیں 🍂 .

ArmanKhan77
 

عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔🥀

ArmanKhan77
 

" ساری خوشیاں مِلا کر دیکھی ہیں ، تُمہارے جانے کا دُکھ زیادہ ہے ۔ " 💔🙂