محبت ھونے لگے تو صدقہ دیا کرو... محبت ھو گی تو مل جائے گی... بلا ھو گی تو ٹل جائے گی...👌🔥🚩
بس تھوڑا سا صبر کرنا پڑتا ھے... ہر سوال کا جواب ملنے لگتا ھے...👌🔥😊
Follow TO Follow...🌸
ﺍﺱ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮯ ﻻﺗﻌﻠﻘﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ
جناب
ﺟﺲ ﺗﻌﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﺎ ﮨﻮ 🍂😔
"میں واقعی ہی پاگل ہوں
ورنہ کون اتنی چھوٹی چھوٹی باتیں نوٹ کرتا ہے
اور ان پہ اتنی دیر رونا کہ آنکھیں اور سر درد سے جیسے پھٹ جائیں گے..💔"
میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں💔
تم آنکھوں میں آنسو ڈھونڈتے ہو!
ہمارا دل روتا ہے.. 💔
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص،
اسے ہم سا ۔۔۔۔"عزیز" ۔۔۔۔ایک اور بھی تھا !♣️
🔥✨💕
بات کرنے کا مزہ اُن لوگوں کے سامنے آتا ھے... جن کے سامنے بولنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے...👌❤🔥
مرد ھو یا عورت... اُس کی انا اپنے پسندیدہ شخص کے آگے ہار جاتی ھے...👌🔥🚩
اور پھر جو دل سے اتر جاتے ھیں اُن کی چیخیں بھی سنائی نہیں دیتیں...👌🚩🔥
تم لفظ محبت سے ذرا...👌❤
شرمندہ تو ھوتے ھو گے..!🔥😏




وہ تعلق جو بہت اہم تھا
اب لگتا ہے بس وہم تھا 💔
😌تمہاری یادیں تمہاری طرح بہت انمول ہیں
میں کسی کے قابل نہیں اس لیے دور رہتا ہوں اور جو میرے بنا خوش ہے اسے میں کیوں پریشان کروں
😌تمہاری یادیں تمہاری طرح بہت انمول ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain