میں چاہتی ہوں...مجھے ایسا لائف پارٹنر ملے، جو میری غلطی پر مجھے بچوں کی طرح سمجھائے. مجھے وقت دے، اور میرے اندر کے درد کو باہر نکال کر محبت بھر دے، میری باتیں سنے، میرے اشک پونچھے، جو میرے غصے کے پیچھے اپنے لیے ہونے والی فکر اور توجہ کو سمجھ سکے. جو میرے ساتھ دنیا گھومنے کہ بجائے میرا ہاتھ پکڑ کے کعبہ کے چکر لگائے اور اگر میں اللہ کے کسی حکم سے غافل ہوں تو میرا ہاتھ تھام کر بولے "میں جنت میں اکیلا نہیں جانا🌸🌸🌸 چاہتا....مجھے جنت میں بھی تمہارا ساتھ چاہیے."❤۔۔۔❤