Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

" تُمہارا تو پتہ نہیں مگر میرا دِل بُہت ترستا ہے تُم سے بات کرنے کو!💔🙂

ArmanKhan77
 

ایک تمنا دل میں سجائے ہوئے کب سے انتظار میں ہوں..💔🙂

ArmanKhan77
 

مگر بھٹکے تو یاد آیا ، بھٹکنا بھی ضروری تھا ⁦ ♡

ArmanKhan77
 

" کِتنا تکلیف دہ ہوتا ہے نہ کِسی کے پاس وہ دیکھنا جو آپ سے چھینا گیا ہو!؟ ۔ " 💔🙂

ArmanKhan77
 

" اور پھر بعض اوقات وہ اذیت تو لِکھی بھی نہیں جا رہی ہوتی جو ہم محسوس کر رہے ہوتے ہیں! ۔ آف " 💔😢

ArmanKhan77
 

اب تمام عمر وفاوں کے خلاف بولے گے💔😓

Beautiful People image
A  : تم رات کو سونے سے پہلے سوچے جانے والے آخری شخص ہو🙂💔 - 
ArmanKhan77
 

" صرف ہم ہی ہیں اُس کے دِل میں ، لے ڈُوبی ہمیں یہ غلط فہمی! ۔ " 💔🙂
#آفتاب 🔥💔🙃...

Kitna khubsurat hai yeh😌❤️
A  : Kitna khubsurat hai yeh😌❤️ - 
ArmanKhan77
 

Afghanistan ne aj to Kohli ki century paise lekar krwaye hai 💯

ArmanKhan77
 

دل میں اندھیر ہے
شکووں کا ڈھیر ہے🖤

Funny joke
A  : Qurbani meat exists Girls🤣😂 - 
ArmanKhan77
 

انتظار دو طرفہ ہو تو ہی اچھا لگتا ہے ⁦ ♡

ArmanKhan77
 

جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ھے،
تم سچ بول کر ہار جاو۔
🖤

Quetta Weather❤
A  : Quetta Weather❤ - 
ArmanKhan77
 

" تُم کِسی خوش نصیب کا حق تھے ، اور ہم بدنصیب تھے شاید! ۔ " 💔🙂

ArmanKhan77
 

- Jo log takleefain سہہ lety hain unko baad main sukoon aa jata hai lekin jo takleef dene waly hoty hain unko kabhi sukoon nahi ata hai chahy jitni marzi wo apky samne پرسکون hone ka natak kr lain wo پرسکون nai rehty🥀😌

ArmanKhan77
 

اسلام علیکم 🌼
صبح بخیر 🌼
زندگی 🌼

ArmanKhan77
 

" اور پھر کُچھ لوگ,,,
تو کل رات بھی معاف نہ کِیے جا سکے! ۔ " 💔🙂

ArmanKhan77
 

𝐊𝐡𝐮𝐝𝐚 𝐭𝐮𝐦𝐬𝐞 𝐛𝐨𝐡𝐭 𝐦𝐮𝐡𝐚𝐛𝐚𝐭 𝐤𝐫𝐭𝐚 𝐡𝐚𝐢, 𝐮𝐬 𝐛𝐧𝐝𝐲 𝐤𝐢 𝐤𝐲𝐚 𝐚𝐮𝐪𝐚𝐭 𝐣𝐨 𝐚𝐩 𝐬𝐞 𝐧𝐚𝐟𝐫𝐚𝐭 𝐤𝐫𝐲 ! 💯❤