Damadam.pk
ArmanKhan77's posts | Damadam

ArmanKhan77's posts:

ArmanKhan77
 

______/💔💔💔💔_______/

ArmanKhan77
 

______.k1.k2______

ArmanKhan77
 

dmd bye bye....
😳

ArmanKhan77
 

رشتوں کو برداشت سے چلایا جاتا ہے، رشتوں پر مسلط ہو کر رشتے آباد نہیں ہوتے۔

ArmanKhan77
 

جو محنت کے ساتھ جلد باز نہ ہو اللہ تعالی اسے محنت کا پھل ضرور دے گا۔

ArmanKhan77
 

زندگی چیزوں کا نام نہیں احساس کا نام ہے۔

ArmanKhan77
 

مجھے صبر آنے کی دیر ہے
تم اپنا مقام کھو دو گــــی

ArmanKhan77
 

نیت حـلال ہـو تـو
محبت حرام نہیں ہوتی

ArmanKhan77
 

میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو۔

ArmanKhan77
 

بیوفائی کی خطا معاف سہی
لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا

ArmanKhan77
 

پیار کرنا پڑتا ہے یا ہو جاتا ہے 🤔؟

ArmanKhan77
 

دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا،
جھک کر تمہاری پایل باندھے تو وہ عشق ہے۔ !!
❤️❤️

ArmanKhan77
 

مطلب پورا ہوتے ہی
لہجے کڑوے ہونے لگتے ہیں

ArmanKhan77
 

مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں🥀

ArmanKhan77
 

Dastan-e-Mohabbat💔

تیرا مصروف رہنا بجا لیکن 
میں کونسا روز کال کرتا ہوں ؟
A  : تیرا مصروف رہنا بجا لیکن میں کونسا روز کال کرتا ہوں ؟ - 
اور دِل کہتا ہے کہ۔۔!!
اگر وہ ہوتا تو کہانی کُچھ اور ہوتی.💔🥀
A  : اور دِل کہتا ہے کہ۔۔!! اگر وہ ہوتا تو کہانی کُچھ اور ہوتی.💔🥀 - 
کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا 🖤
A  : کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا 🖤 - 
ArmanKhan77
 

goood night. . . 😵

ArmanKhan77
 

ہر شام میں آنکھوں پر تیرا آنچل لہرائے
ہر رات یادوں کی بارات لے آئے 💔🙂