کوئی مجھ معصوم کو بتائے گا
محبت کس کلر کی ہوتی ہے 🤗

پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
...: جب قرآن نے صحابہ کی، صداقت، عدالت، شجاعت اور ایمان کی گواہی دی، اور اللہ نے رضا کا پروانہ جاری کر دیا، تو پھر ان پر تنقید کرنے والوں کا ایمان کہاں باقی رہتا ہے ؟؟؟💚💚💚💚
بابا جی کہتے ہیں کہ 👇👇
پتر تیری پوسٹ پہ آج شہزادی اے گی 😂😂😍😍❤️
😒
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁
🌹🍂رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا:
📖إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُبْغِضُ کُلَّ عَالِمٍ بِالدُّنْیَا، جَاھِلٍ بِالْآخِرَۃِ۔
*🔥'' بے شک اللہ تعالیٰ ہر دنیا کا عــلم رکھنے والے اور آخـرت سے جــاہل انســان سے نفـــرت رکھتا ہے
جو لوگ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شئیر کرکے ہمیں جلاتے ہیں🥺🥺😫😩🥵
خدا کرے اسکو شادی کے بعد کپڑے کے ساتھ برتن بھی دھونا پڑے
لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏
ﺍﺩﺍﺱ ﺭﺍﺕ ، ﺍﺩﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﺍﺩﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺍﺱ ﻣﻮﺳﻢ . . . ﮐﺘﻨﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﻪ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﮎ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﮬﻮﻧﮯ ﺳﮯ ❤

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایک دھوکا ہے
😂😂
دو نامحرم لوگوں کی محبت اور تعلق گناہوں کی ایک ایسی دلدل ہے جس میں گرنے والے اُس میں دھنستے چلے جاتے ہیں یہ ایک ایسی کال کوٹھری ہے جس سے واپسی کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا اس ناجائز تعلق کی وجہ سے اضطراب ،بے چینیاں اور الجھنیں بڑھتی چلی جاتی ہیں ایک دوسرے کو خوش اور مطمئن رکھنے کی کوشش میں ساری حدیں پار کر دی جاتی ہیں حیا اور شرم کو اتار کر پھینک دیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی حدود کو بھلا دیا جاتا ہے اور پھر آخر میں رہ جاتے ہیں خالی دِل ،بے باک باتیں اور دو نامحرم ،،،مگر اس سب میں دل کا سکون کہیں بھی نہیں ہوتا
یہ گھٹیا محبت ہوتی ہے ناں یہ ذلیل و خوار کرکے رکھ دیتی ہے انسان کو رسواء کردیتی ہے اور پتہ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے ---کیونکہ اللہ تعالٰی نے ہمیں نامحرم سے محبت کی اجازت نہیں دی پھر جو لوگ اللہ تعالیٰ کی بات نہیں مانتے وہ ایسے ہی

ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺁﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺛﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﺴﻢ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﺴﻢ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﭗ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﺋﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭﻧﮕﯽ۔۔ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ نہ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺲ۔۔ﺟﻮ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﮨﻤﺸﮧ ﺍﭘﮑﻮ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ""""""
ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﺷﻖ
ﺑﺎﺕ ﺟﺴﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ;;;;;
#جس کو #کڑوا لگے برائے مہربانی و #کمنٹس_نہ_کرے
تحفہ لڑکیو ں کے لیے
اس لیے کے کسی 1 بہن نے بھی اپنی عزت کی حفا ظت کر لی تو کم سے کم 1 تو نہ لٹے گی کسی درندے کے ہاتھوں ۔۔۔۔۔؟

وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جا ؤ ں گا میں
آ ج پو رے شہر میں سب سے رو شن گھر اس کا ہے
سنو گڑیا
اچھی لڑکیاں گھر سے نکلتے وقت میک اپ نہیں وضو کر کے نکلتی ہیں۔۔۔
S jani💕
میں واحد پاکستانی ہوں جس نے (میرے پاس تم ہو)
ڈرامہ ایک قسط بھی نہیں دیکھی🙄
اور کوئی بھی ہے🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain