بيٹياں تب بڑى نہیں ہوتى جب وہ سسرال چلى جاتى ہیں بلکہ وہ تو تب بڑى ہوجايا کرتى ہیں جب وہ اپنى ماں سے چھوٹی چھوٹی باتیں اور اپنے باپ سے بڑے بڑے دکھ چھپاتى ہیں کہ کہيں انہیں سن کر دکھ نہ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain