Damadam.pk
Armish____hussain.Afridi's posts | Damadam

Armish____hussain.Afridi's posts:

Armish____hussain.Afridi
 

جیسے جیسے عمر بڑھتی جاۓ گی۔۔!!
اور
لوگوں کے ساتھ
تمہارا میل ملاپ بڑھتا جاۓ گا
تم سمجھدار ہوتے جاؤ گے۔
جس کا ثبوت یہ ہے
کہ
تم اس سے متاثر ہونا چھوڑ دو گے
کسی کا حسب نسب، وضع قطع
اور رتبہ کیا ہے۔
تم بس یہ مدنظر رکھو گے
کہ
کسی کا اخلاق
برتاؤ
رویہ
اور
زبان کی پختگی کس معیار کی ہے۔

Armish____hussain.Afridi
 

جو آپ کو کھونے کی کوشش کر رہا ہو:
"اس کی مدد کر دیا کرو۔"

Armish____hussain.Afridi
 

#آج_کی_بات
زندگی ایک ایسی منفرد چیز ہے
جس میں ہر ساعت ، ہر لمحہ ، ہر گھڑی
کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے

Armish____hussain.Afridi
 

ہم کبھـــی أس سے مانگ کر محـــروم نہیں رہے ........وہ سنتا ہے اور نواز دیتا ہے اللہ کریـــم ہے ..!!!!
بیشکـــــ 💚
🥀🥀 شام بخیــــــــر 🥀🥀

Armish____hussain.Afridi
 

اگر تم کبھی مجھے کوئی تحفہ دینا چاہو تو زیادہ مت سوچنا، قیمتی اور مہنگی چیزوں کو مت تلاش کرنا، بس ایک شفاف سی شال خریدنا اور میرے کندھوں پر ڈال کر کہنا کہ، تم ماڈرن نہیں، باوقار اچھی لگتی ہو۔۔۔۔♥️🥀💯

Armish____hussain.Afridi
 

سب مل جاۓ گا دنیا میں تو تمنا کس کی کرو گے؟

Armish____hussain.Afridi
 

اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے ♥️

Armish____hussain.Afridi
 

کسی نے پوچھا اب
معجزے کیوں نہیں ہوتے ؟
جواب ملا :تمہارے بے شمار گناہوں کے بعد اللہ تمھیں بھوکا نہیں سونے دیتا کیا یہ معجزہ نہیں؟

Armish____hussain.Afridi
 

عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب سے پہلے عورت کی آنکھ کو سنا جائے🥀

Armish____hussain.Afridi
 

دنیا آزمائش کے لیے بنائی گئی ہے، تو عقل مند کو چاہیے کہ اپنے نفس کو صبر کی تربیت دے..

Armish____hussain.Afridi
 

رات کی نیند سے آنکھ کھلتے ہی کلمہ پڑھ کر سب سے پہلے اپنے رب کا شکر ادا کیا کریں کہ اللّٰہ تعالٰی نے ایک نیا دن نصیب کیا جسے آپ دیکھ سکتے ہیں، محسوس کر سکتے ہیں اور جی سکتے ہیں۔۔۔

روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ مسکراتے ہیں، اور "اخلاق" کی خوبصورتی یہ ہے کہ دوسرے آپ کی وجہ سے مسکراتے ہیں.
A  : روح کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ مسکراتے ہیں، اور "اخلاق" کی خوبصورتی یہ ہے کہ - 
اللہ تعالیٰ نے تمھارے لیے رات بنادی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو اور دن کو دیکھنے واﻻ بنا دیا، بیشک اللہ تعالیٰ لوگوں پر فضل وکرم واﻻ ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے
سُورَةُ غَافِرٍ - 61
A  : اللہ تعالیٰ نے تمھارے لیے رات بنادی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو اور دن کو - 
Armish____hussain.Afridi
 


کوشش کریں کہ
زندگی کا ہر لمحہ
اپنی طرف سے سب کے ساتھ اخلاص
محبت اور خوش اخلاقی سے گزاریں
کیونکہ ۔۔۔
زندگی تو ایک دن ختم ہو جاتی ہے
لیکن ۔۔۔
اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں

Islamic Quotes image
A  : " اور پھر کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ ؛ " رَبِّ الْعَالَمِينَ" تک پہنچنے - 
Armish____hussain.Afridi
 

آپ خود کو اشرف المخلوقات صرف اس وقت کہلوانے کے حقدار ہیں
جب کائنات میں موجود اللہ کی ساری مخلوق آپ کے شر سے بالکل محفوظ رہے
evening 🌆

Armish____hussain.Afridi
 

زندگی۔۔!!
مختلف علامتوں کی شکل میں
موجود ہوتی ہے۔
جیسے
سردی میں آگ
گرمی میں ٹھنڈے پانی کا گلاس
بہار میں پھول
پورا ہفتہ کام کے بعد ویک اینڈ
یا
تھکن کے بعد بستر۔
جنکی کی طرف
لوگ
کھنچے چلے جاتے ہیں۔
اسی طرح
میرے لیے زندگی کی علامت
تم ہو۔
جس کی طرف
میں بے اختیار کھنچی چلی جاتی ہوں۔
Damadam.pk🙆

Armish____hussain.Afridi
 

جسے کچھ چاہیے۔۔!!
اس کے لیے وہ ہر طریقہ استعمال کر جاتا۔
موکل قابو کرنے والے
چلے کاٹتے
آگ کے حصار میں بیٹھتے
حتیٰ کہ
خود کو زمین تک میں دفن کر لیتے ہیں۔
موکلات سے بھی زیادہ مفید
اور
قابو کرنے کی چیز
اپنی ذات ہے۔
دوسروں کو چھوڑو
اور
خود کو قابو کرو۔
خواہ کسی بھی حد سے گزرنا پڑے۔

Armish____hussain.Afridi
 

حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟
جواب دیا گیا کہ “ہاں”!
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔

Armish____hussain.Afridi
 

سب سے زیادہ نیک کمائی درود شریف ہے۔!!
اللھم صلی اللہ سیدنا و مولٰنا محمد و علی آلہ و صاحبِہٖ وسلم 💖💖