ایک دن آپ ویسی زندگی ضرور گزارو گے جیسی زندگی کی آپ نے خواہش کی ہے۔ بس اللہ پر توکل رکھیں، وہ بہتر
نہ سہی بہترین کرے گا۔
لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں۔ کیونکہ نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے۔