Damadam.pk
Army@force's posts | Damadam

Army@force's posts:

جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں 
اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی مچاتے ہیں
A  : جو آنسو باہر نہیں گرتے وہ اندر گرتے ہیں اور جو اندر گرتے ہیں وہ بہت تباہی - 
Sad Poetry image
A  : اک آنسو بھی گرتا ہے تو لوگ ہزار سوال کرتے ہیں اے بچپن لوٹ آؤ مجھے کھل کر - 
تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے 
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے
A  : تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے میں چاہے لاکھ مسکراوں ان - 
Sad Poetry image
A  : ہر کوئی رو کے دیکھائے یہ ضروری تو نہیں خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوا کرتے - 
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے 
جب آپ چیخ چیخ کر رونا چاہیں 
لیکن آنسوں گلے میں اٹک کر رہ جائیں
A  : مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا سب سے مشکل مرحلہ وہ ہے جب آپ چیخ چیخ کر رونا - 
Army@force
 

چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے

Sad Poetry image
A  : جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا - 
یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں
جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی
A  : یہ آنسو بھی صرف انہی کے لئے نکلتے ہیں جن کو ہماری قدر نہیں ہوتی - 
جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو 
گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے
A  : جڑتے ہوئے دیکھا نہیں ٹوٹے ہوئے دل کو گر جائیں جو آنسو تو اٹھائے نہیں جاتے - 
Army@force
 

تیرے نہ ہونے سے زندگی میں بس اتنی سی کمی رہتی ہے
میں چاہے لاکھ مسکراوں ان آنکھوں میں نمی رہتی ہے

یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا
A  : یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا - 
کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟
جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے ہیں
A  : کیوں نہیں محسوس ہوتی انہیں میری تکلیف؟ جو کہتے تھے تمہیں ہم اچھے سے جانتے - 
اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں
حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بور کر دیتی ہے
A  : اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیں حد سے زیادہ سمجھداری زندگی کو بور کر - 
Sad Poetry image
A  : انسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ کسی کو دیکھنے کے لیے اس - 
کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے 
ہلکا سا احساس ہوتا ہے
جھلکتے ہیں میرے بھی آنسوں 
جب آپ سے دور ہونے کا احساس ہوتا ہے
A  : کبھی کبھی یہ دل اداس ہوتا ہے ہلکا سا احساس ہوتا ہے جھلکتے ہیں میرے بھی - 
اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
A  : اے حاصل خلوص بتا کیا جواب دوں دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں - 
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے
خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے
لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں
اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے
A  : کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے لوگ - 
ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم۔
قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم۔
نالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم۔
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لے۔
خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے۔
A  : ہے بجا شیوہ تسلیم میں مشہور ہیں ہم۔ قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم۔ ساز - 
Sad Poetry image
A  : ان کے اندازے کرم ان پہ جو آنا دل کا ہاے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا💔  - 
Sad Poetry image
A  : بدگماں هے تو، وضاحت_____ نہیں دینی میں نے جان دینی هے مگر، اذیت____ نہیں -