Damadam.pk
Army@force's posts | Damadam

Army@force's posts:

Army@force
 

اداسی بھی عدم احساسِ غم کی ایک دولت ہے
بسا اوقات ویرانے حسیں معلوم ہوتے ہیں
اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ
زخمِ احساس اگر ہم بھی دکھانے لگ جائیں
شہر کے شہر اسی غم میں ٹھکانے لگ جائیں

,😔😔😔😔😔😔🥺🥺🥺🥺🥀🥀😳😳😳
A  : ,😔😔😔😔😔😔🥺🥺🥺🥺🥀🥀😳😳😳 - 
Romantic Poetry image
A  : 💕💕🥀arzomeer🥀💕💕 - 
Army@force
 

.q3 dmdam walo me yeh web chor rha hn jis ko id chahye wo bata dy jaldii

Army@force
 

دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں مِلتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا
اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مَت دینا
(A💕M)

Army@force
 

میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں
کم ضرور ہیں، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب
رکہتا

Army@force
 

اپنی خواہش تو رہی ہے کہ سہارا بنتا
تیری دنیا میں کوئی دوست ہمارا بنتا..

Army@force
 

بھول جانا تھا تو پھر اپنا بنایا کیوں تھا
تم نے الفت کا یقیں مجھ کو دلایا کیوں تھا..

Army@force
 

وقت خراب تھا یا میری قسمت
جو اتنا پیار دے کر بھی مجھے دھوکہ ملا

Army@force
 

بے وفا ہے دنیا کسی کا اعتبار مت کرو
ہر پل دیتے ہیں دھوکہ کسی سے پیار مت کرو

Army@force
 

غلطی تیری نہیں کہ تو نے مجھے دھوکہ دیا
غلطی میری تھی جو میں نے تجھے موقع دیا

Army@force
 

دو ہی گواہ تھے میری محبّت کے
وقت اور وہ، ایک گزر گیا دوسرا مقر گیا

Army@force
 

کچھ ہی دیر کی خاموشی ہے پھر کانوں میں شور آے گا
تمہارا تو صرف وقت آیا ہے، ہمارا دور آے گا

Army@force
 

کچھ ہی دیر کی خاموشی ہے پھر کانوں میں شور آے گا
تمہارا تو صرف وقت آیا ہے، ہمارا دور آے گا

Army@force
 

کچھ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے
زندگی میں جو ہوتا ہے اچھا ہوتا ہے

Army@force
 

میں نے ہر وفادار کو بے وفائی کرتے دیکھا ہے
وقت آنے پہ ہر ایک کو رنگ بدلتے دیکھا ہے

Army@force
 

تمہارا غرور تمھیں فنا کرواییں گا
میں کیا ہوں یہ تمھیں وقت بتاییں گا

Army@force
 

وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں
جان جاناں ہم تجھے ہار آے تھے

Army@force
 

وہ جو محبّت میں ساتھ نبھانے آیا تھا
لگتا ہے بس اوقات دیکھانے آیا تھا

Army@force
 

میری چاہت ہے کہ اک چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو