صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہےجو مصیبت ہمیں اللہ سے دور کرے وہ سزا ہوتی ہے اور جو مصیبت ہمیں اللہ سے قریب کریں وہ آزمائش ہوتی ہے اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیںپریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہےاللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایاہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے