نیند بھی نیلام ہوجاتی ہے بازار عشق میں
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کر سو جانا
۔
just datoooo+
جو بھی جتنا ساتھ دے وہ
احسان ہے
کیوں کہ لمبا ساتھ تو صرف خدا
دیتا ہے
۔
آرمی بوائے 21
ہے ذندگی کتنی خوبصورت
انہیں ابھی یہ پتا نہیں
کوئی بہت پیار کرنے والا
جنہیں ابھی تک ملا نہیں
۔
آرمی بوائے 21