Damadam.pk
Arohi007's posts | Damadam

Arohi007's posts:

Arohi007
 

اس سے جوڑوں گی منفرد رشتہ
اس کی بیٹی،بہو بنا لوں گی
😍
😂

Arohi007
 

*"پاکستان کے حالات"*
ایک آدمی نے آئی فون بیچ کر ایک پستول لے لی،
اب تک اس پستول سے وہ دس آئی فون لے چکا ھے..

Beautiful People image
A  : جب بھی اس سے مل کر آئے فورا پکڑے گئے الٹے سیدھے پاؤں رکھے بہکی بہکی باتیں - 
Arohi007
 

میری پوسٹ تک تو آیا نہیں جاتا تم لوگوں سے
شادی میں کس منہ سے آؤ گے ..😏
✨♥

Arohi007
 

ٹی بی کی مریضہ سمجھ کر چھوڑ گیا وہ کمینہ 😭
حالانکہ!!!!!!
میں تو ہجوم میں اُس کی توجہ پانے کے لئے کھانستی تھی 😬😤